کوٹ سلطان(صبح پا کستان) حصول تعلیم کو شعار بناکر ہم عصر حاضر کی سائنسی ترقی سے استفادہ حاصل کر سکتے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) حکومت پنجاب اوورسیز پاکستانیوں کو سرکاری اداروں سے متعلقہ مختلف مسائل کے فوری حل کے لیے اقدامات...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم اللہ تعالیٰ کی شکرگزار ہے کہ...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) محکمہ ایکسائزٹیکسیشن اینڈنارکوٹیکس کنٹرول میں پانچ سو خالی اسامیوں پربھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹینوگرفر،ڈیٹا انٹری آپریٹر،جونئیرکلرک...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع بھر میں ڈائریکٹر فوڈ کی سربراہی میں انسداد ملاوٹ مہم منظم بنیادوں پر جاری ہے جس...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے جنگلات میں بیٹھے مبینہ افغانی پٹھانوں کی مشکوک حرکات ۔آپریشن کا مطالبہ ۔تفصیل...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کو ارنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ کر سمس کے موقع پر سیکورٹی کے...
Read moreDetailsکرسمس کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں۔ڈی پی او چوبارہ میں بس ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا الیکشن جماعت اسلامی کے رکن کا کاسٹنگ ووٹ،مسلم لیگ ن کے نامزد پینل...
Read moreDetailsملک عمر اولکھ چیئرمین اور،مہر نور محبوب میلوانہ امیدوار وائس چیئرمین ضلع کونسل،حافظ جمیل احمد خان میونسپل کمیٹی کے چیئرمین...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
کراچی(مانیٹرننگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی نویں برسی آج منائی جائے گی۔ذراءع کے مطابق سابق صدر آ صف زرداری برسی کے اجتماع سے خطاب کر تے ہو ئے پیپلز پارٹی کے آ ئندہ لا ءحہ عمل کا اعلان کریں گے
روزنامہ پا کستان کی رپورٹ کے مطابق گڑھی خدا بخش میں مرکزی تقریب کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، اسٹیج تیار، جلسہ گاہ میں پارٹی پرچم، ذوالفقار بھٹو، بینظیر بھٹو، مرکزی قیادت کی تصاویر اور بڑے بڑے پوسٹرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔ آصف زرداری بھی نوڈیرو ہاوس پہنچ گئے۔
مراد علی شاہ نے بی بی کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ نے سرپرائز کی پیشگوئی بھی کی۔ بینظیر اور بھٹو خاندان کے مزاروں پر فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور سے بھی قافلہ برسی میں شرکت کیلئے روانہ ہو گیا۔ ریلوے اسٹیشن پر جیالے نعرے بازی کرتے رہے۔ گڑھی خدا بخش میں ساڑھے 7 ہزار پولیس اور تین سو رینجرز اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی انجام دیں گے۔