• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ جنگلات کی کروڑوں روپے کی قیمتی اراضی پرمبینہ طور افغانی پٹھانوں کا غیر قا نو نی قبضہ

webmaster by webmaster
دسمبر 23, 2016
in First Page
0

indexچوک اعظم(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے جنگلات میں بیٹھے مبینہ افغانی پٹھانوں کی مشکوک حرکات ۔آپریشن کا مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق ضلع بھر کے جنگلات کی کروڑوں روپے کی قیمتی اراضی پرمبینہ طور افغانی پٹھانوں نے قبضہ کر رکھاہے ۔اور یہ مشکوک سرگرمیوں میں ملوث پائے جا رہے ہیں ۔شہریوں آفتاب وینس ،شاہد سرور ،محمد اسلم اور دیگر نے بتایا کہ یہ لوگ بھیڑ بکریاں چرانے کے بہانے ضلع میں داخ ل ہوتے ہیں اور سڑکوں کے قریب نہر میں جھونپڑیاں بنا کر رہائش اختیار کر لیتے ہیں ۔بعد ازاں محکمہ جنگلات کے اہل کاروں کو رشوت دیکر کچے مکان بنا لیتے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ رات کے وقت ان کی جھونپڑیوں میں مشکوک افراد جیپوں اور ہیوی موٹڑ سائیکلوں پر آتے ہیں ۔انہوں نے کمشنر ڈیرہ غازی خان ،ڈی سی او لیہ اور ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے ان کے خلاف آپریشن کیا جائے اور انہیں جنگل کی اراضی سے بے دخل کیاجائے ۔
رپورٹ ۔محمد صابر عطاء تھہیم ۔ چوک اعظم

Post Views: 43
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ضلعی انتظامیہ نے مسیحی برادری کے تہوار کے لئے سستا کر سمس بازار قائم کر دیا گیا

Next Post

لیہ ۔ڈائریکٹر فوڈ کی سربراہی میں انسداد ملاوٹ مہم منظم بنیادوں پر جاری

Next Post

لیہ ۔ڈائریکٹر فوڈ کی سربراہی میں انسداد ملاوٹ مہم منظم بنیادوں پر جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

indexچوک اعظم(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے جنگلات میں بیٹھے مبینہ افغانی پٹھانوں کی مشکوک حرکات ۔آپریشن کا مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق ضلع بھر کے جنگلات کی کروڑوں روپے کی قیمتی اراضی پرمبینہ طور افغانی پٹھانوں نے قبضہ کر رکھاہے ۔اور یہ مشکوک سرگرمیوں میں ملوث پائے جا رہے ہیں ۔شہریوں آفتاب وینس ،شاہد سرور ،محمد اسلم اور دیگر نے بتایا کہ یہ لوگ بھیڑ بکریاں چرانے کے بہانے ضلع میں داخ ل ہوتے ہیں اور سڑکوں کے قریب نہر میں جھونپڑیاں بنا کر رہائش اختیار کر لیتے ہیں ۔بعد ازاں محکمہ جنگلات کے اہل کاروں کو رشوت دیکر کچے مکان بنا لیتے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ رات کے وقت ان کی جھونپڑیوں میں مشکوک افراد جیپوں اور ہیوی موٹڑ سائیکلوں پر آتے ہیں ۔انہوں نے کمشنر ڈیرہ غازی خان ،ڈی سی او لیہ اور ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے ان کے خلاف آپریشن کیا جائے اور انہیں جنگل کی اراضی سے بے دخل کیاجائے ۔ رپورٹ ۔محمد صابر عطاء تھہیم ۔ چوک اعظم

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.