• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈائریکٹر فوڈ کی سربراہی میں انسداد ملاوٹ مہم منظم بنیادوں پر جاری

webmaster by webmaster
دسمبر 23, 2016
in First Page
0

pic-layyah-a-23-12-16لیہ(صبح پا کستان) ضلع بھر میں ڈائریکٹر فوڈ کی سربراہی میں انسداد ملاوٹ مہم منظم بنیادوں پر جاری ہے جس کے دوران رواں ماہ میں 32انسپکشن کر کے 11سمپل حاصل کیے گئے اور 38کلوگرام مضر صحت اشیاء تلف کرنے کے علاوہ 3دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرا کے گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔یہ بات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر نعیم اللہ بھٹی کی صدارت میں انسداد ملاوٹ مہم کے جائزہ اجلاس میں بتائی گئی ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع کی تینوں تحصیلوں میں فوڈ انسپکٹرز ،ہوٹلز ،بیکریوں ،کھانے پینے کی اشیاء تیار کرنے والے کارخانوں ،میڈیکل سٹورز، کھاد و زرعی ادویات ڈیلرز کی دوکانوں ،سبزی منڈیوں ،کریانہ سٹور ز ،فلور ملزکا معائنہ کر رہے ہیں اور اشیاء ضروریہ کے سمپل حاصل کرکے تجزیہ کے لیے لیبارٹری بھجوائے جارہے ہیں۔اورسمپل فیل آنے کی صورت میں متعلقہ دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرانے کا عمل بھی جاری ہے ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ا ے ڈی سی نے کہاکہ انسداد ملاوٹ مہم کو کام یاب بنانے کے لیے سرکاری اداروں کی اطلاعات کے ساتھ ساتھ شہری بھی ناقص و غیر معیاری اشیاء کے بارے میں اطلاع دے سکتے ہیں۔جس کے لیے اُن کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

pic-layyah-a-23-12-16

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ جنگلات کی کروڑوں روپے کی قیمتی اراضی پرمبینہ طور افغانی پٹھانوں کا غیر قا نو نی قبضہ

Next Post

محکمہ ایکسائزٹیکسیشن میں پانچ سو خالی اسامیوں پربھرتیوں کا فیصلہ

Next Post

محکمہ ایکسائزٹیکسیشن میں پانچ سو خالی اسامیوں پربھرتیوں کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

pic-layyah-a-23-12-16لیہ(صبح پا کستان) ضلع بھر میں ڈائریکٹر فوڈ کی سربراہی میں انسداد ملاوٹ مہم منظم بنیادوں پر جاری ہے جس کے دوران رواں ماہ میں 32انسپکشن کر کے 11سمپل حاصل کیے گئے اور 38کلوگرام مضر صحت اشیاء تلف کرنے کے علاوہ 3دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرا کے گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔یہ بات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر نعیم اللہ بھٹی کی صدارت میں انسداد ملاوٹ مہم کے جائزہ اجلاس میں بتائی گئی ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع کی تینوں تحصیلوں میں فوڈ انسپکٹرز ،ہوٹلز ،بیکریوں ،کھانے پینے کی اشیاء تیار کرنے والے کارخانوں ،میڈیکل سٹورز، کھاد و زرعی ادویات ڈیلرز کی دوکانوں ،سبزی منڈیوں ،کریانہ سٹور ز ،فلور ملزکا معائنہ کر رہے ہیں اور اشیاء ضروریہ کے سمپل حاصل کرکے تجزیہ کے لیے لیبارٹری بھجوائے جارہے ہیں۔اورسمپل فیل آنے کی صورت میں متعلقہ دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرانے کا عمل بھی جاری ہے ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ا ے ڈی سی نے کہاکہ انسداد ملاوٹ مہم کو کام یاب بنانے کے لیے سرکاری اداروں کی اطلاعات کے ساتھ ساتھ شہری بھی ناقص و غیر معیاری اشیاء کے بارے میں اطلاع دے سکتے ہیں۔جس کے لیے اُن کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

pic-layyah-a-23-12-16

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.