• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع کونسل لیہ،میونسپل کمیٹی لیہ مسلم لیگ ن کے امیدواران کامیاب

webmaster by webmaster
دسمبر 24, 2016
in First Page
0

ملک عمر اولکھ چیئرمین اور،مہر نور محبوب میلوانہ امیدوار وائس چیئرمین ضلع کونسل،حافظ جمیل احمد خان میونسپل کمیٹی کے چیئرمین اور سید گلزار حسین شاہ وائس چیئرمین منتخب
pic-chمیونسل کمیٹی فتح پور میں صاحبزادہ گروپ کے اظہار کاہلوں چیئرمین،میاں جاوید اصغر وائس چیئرمین،میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں

مسلم لیگ ن کے ملک ریاض گرواں چیئرمین،لالہ اسلم گجر وائس چیئرمین،میونسپل کمیٹی کروڑ میں تحریک انصاف کے افتخار نیازی واضع برتری سے چیئرمین منتخب ہو گئے جبکہ میونسپل کمیٹی چوبارہ میں قیصر خان مگسی ایم پی اے مسلم لیگ ن کے بھائی مظہر عباس مگسی آزاد حیثیت میں بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو چکے ہیں
لیہ(صبح پا کستان)ضلع کونسل لیہ،میونسپل کمیٹی لیہ مسلم لیگ ن کے امیدواران کامیاب ہو گئے ملک عمر اولکھ ضلع کونسل،حافظ جمیل احمدخان میونسپل کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہو گئے،تفصیل کے مطابق چیئرمین ضلع کونسل لیہ کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک عمر علی اولکھ اور تحریک انصاف کے فیروز علی خان سواگ کے درمیان براہ راست مقابلہ تھا جس میں اولکھ اچلانہ گروپ کے امیدوار پینل ملک عمر علی اولکھ چیئرمین،مہر نور محبوب میلوانہ امیدوار وائس چیئرمین ضلع کونسل لیہ نے یکطرفہ مقابلہ میں 53ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار فیروز علی سواگ نے 8ووٹ حاصل کئے جبکہ ایک ووٹ مسترد ہوا ضلع کونسل لیہ کے کل 65رجسٹرد ووٹ ہیں جن میں 62ووٹ کاسٹ ہوئے 3ارکان ضلع کونسل لیہ نے ووٹ کاسٹ نہ کیا ووٹ کاسٹ نہ کرنے والوں میں چوہدری طاہر کاہلوں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے گئے ہوئے ہیں جبکہ چوہدری انعام الحق اور چوہدری پرویز اختر نے اپنے گروپ سے ناراضگی کی بنا پر ووٹ کاسٹنہ کیا ضلع کونسل لیہ میں مسترد ہونے والے بیلٹ پیپر پر ووٹر نے مسلم لیگ ن،تحریک انصاف کے نشانات اوور خالی حصہ پر مہر لگائی تھی،میونسپل کمیٹی لیہ میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ جمیل احمد خان نے آزاد گروپ کے شیخ غلام رسول کاشی کو 13کے مقابلہ میں 14ووٹ لیکر شکست دے دی یوں ایک ووٹ کی برتری سے حافظ جمیل احمد خان چیئرمین اور سید گلزار حسین شاہ وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ منتخب ہو گئے قبل ازیں الیکشن میں حصہ لینے والے دونوں امیدواران اپنے اپنے حامی کونسلرز کو بڑے اہتمام کے ساتھ میونسپل کمیٹی ہال لیہ میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن میں لائے کامیابی کے نومنتخب چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہحافظ جمیل احمد خان، وائس چیئرمین سید گلزار حسین شاہ کے حامیوں نے زبردست نعرہ بازی کی پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور کونسلرز نے نومنتخب پینل کو مبارکباد دی اس موقع پر سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سیٹھ محمد اسلم خان نے کونسلرز کو ہار پہنائے اور پینل کی کامیابی پر مبارکباد دی،ضلع کونسل لیہ میں سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے تمام لوگوں کو شکریہ ادا کیا،میونسل کمیٹی فتح پور میں صاحبزادہ گروپ کے اظہار کاہلوں چیئرمین،میاں جاوید اصغر وائس چیئرمین،میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں مسلم لیگ ن کے ملک ریاض گرواں چیئرمین،لالہ اسلم گجر وائس چیئرمین،میونسپل کمیٹی کروڑ میں تحریک انصاف کے افتخار نیازی واضع برتری سے چیئرمین منتخب ہو گئے جبکہ میونسپل کمیٹی چوبارہ میں قیصر خان مگسی ایم پی اے مسلم لیگ ن کے بھائی مظہر عباس مگسی آزاد حیثیت میں بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو چکے ہیں ان کے مد مقابل مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر فضل عباس نے اپنے کاغذات واپس لے لئے تھے۔

pic-ch

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔میلادمصطفی کی برکت سے بچیوں کوزندہ درگورہونے سے تحفظ ملا۔ قاری اشفاق احمد

Next Post

لیہ. میو نسپل کمیٹی میں مسلم لیگ ن کی کامیابی میں جماعت اسلامی کا کلیدی کردار

Next Post

لیہ. میو نسپل کمیٹی میں مسلم لیگ ن کی کامیابی میں جماعت اسلامی کا کلیدی کردار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ملک عمر اولکھ چیئرمین اور،مہر نور محبوب میلوانہ امیدوار وائس چیئرمین ضلع کونسل،حافظ جمیل احمد خان میونسپل کمیٹی کے چیئرمین اور سید گلزار حسین شاہ وائس چیئرمین منتخب pic-chمیونسل کمیٹی فتح پور میں صاحبزادہ گروپ کے اظہار کاہلوں چیئرمین،میاں جاوید اصغر وائس چیئرمین،میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں

مسلم لیگ ن کے ملک ریاض گرواں چیئرمین،لالہ اسلم گجر وائس چیئرمین،میونسپل کمیٹی کروڑ میں تحریک انصاف کے افتخار نیازی واضع برتری سے چیئرمین منتخب ہو گئے جبکہ میونسپل کمیٹی چوبارہ میں قیصر خان مگسی ایم پی اے مسلم لیگ ن کے بھائی مظہر عباس مگسی آزاد حیثیت میں بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو چکے ہیں لیہ(صبح پا کستان)ضلع کونسل لیہ،میونسپل کمیٹی لیہ مسلم لیگ ن کے امیدواران کامیاب ہو گئے ملک عمر اولکھ ضلع کونسل،حافظ جمیل احمدخان میونسپل کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہو گئے،تفصیل کے مطابق چیئرمین ضلع کونسل لیہ کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک عمر علی اولکھ اور تحریک انصاف کے فیروز علی خان سواگ کے درمیان براہ راست مقابلہ تھا جس میں اولکھ اچلانہ گروپ کے امیدوار پینل ملک عمر علی اولکھ چیئرمین،مہر نور محبوب میلوانہ امیدوار وائس چیئرمین ضلع کونسل لیہ نے یکطرفہ مقابلہ میں 53ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار فیروز علی سواگ نے 8ووٹ حاصل کئے جبکہ ایک ووٹ مسترد ہوا ضلع کونسل لیہ کے کل 65رجسٹرد ووٹ ہیں جن میں 62ووٹ کاسٹ ہوئے 3ارکان ضلع کونسل لیہ نے ووٹ کاسٹ نہ کیا ووٹ کاسٹ نہ کرنے والوں میں چوہدری طاہر کاہلوں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے گئے ہوئے ہیں جبکہ چوہدری انعام الحق اور چوہدری پرویز اختر نے اپنے گروپ سے ناراضگی کی بنا پر ووٹ کاسٹنہ کیا ضلع کونسل لیہ میں مسترد ہونے والے بیلٹ پیپر پر ووٹر نے مسلم لیگ ن،تحریک انصاف کے نشانات اوور خالی حصہ پر مہر لگائی تھی،میونسپل کمیٹی لیہ میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ جمیل احمد خان نے آزاد گروپ کے شیخ غلام رسول کاشی کو 13کے مقابلہ میں 14ووٹ لیکر شکست دے دی یوں ایک ووٹ کی برتری سے حافظ جمیل احمد خان چیئرمین اور سید گلزار حسین شاہ وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ منتخب ہو گئے قبل ازیں الیکشن میں حصہ لینے والے دونوں امیدواران اپنے اپنے حامی کونسلرز کو بڑے اہتمام کے ساتھ میونسپل کمیٹی ہال لیہ میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن میں لائے کامیابی کے نومنتخب چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہحافظ جمیل احمد خان، وائس چیئرمین سید گلزار حسین شاہ کے حامیوں نے زبردست نعرہ بازی کی پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور کونسلرز نے نومنتخب پینل کو مبارکباد دی اس موقع پر سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سیٹھ محمد اسلم خان نے کونسلرز کو ہار پہنائے اور پینل کی کامیابی پر مبارکباد دی،ضلع کونسل لیہ میں سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے تمام لوگوں کو شکریہ ادا کیا،میونسل کمیٹی فتح پور میں صاحبزادہ گروپ کے اظہار کاہلوں چیئرمین،میاں جاوید اصغر وائس چیئرمین،میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں مسلم لیگ ن کے ملک ریاض گرواں چیئرمین،لالہ اسلم گجر وائس چیئرمین،میونسپل کمیٹی کروڑ میں تحریک انصاف کے افتخار نیازی واضع برتری سے چیئرمین منتخب ہو گئے جبکہ میونسپل کمیٹی چوبارہ میں قیصر خان مگسی ایم پی اے مسلم لیگ ن کے بھائی مظہر عباس مگسی آزاد حیثیت میں بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو چکے ہیں ان کے مد مقابل مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر فضل عباس نے اپنے کاغذات واپس لے لئے تھے۔

pic-ch

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.