• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلعی پو لیس کی خبریں

webmaster by webmaster
دسمبر 24, 2016
in First Page
0

کرسمس کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں۔ڈی پی او
dpoچوبارہ میں بس ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل

ضلعی پولیس کانسٹیبلان کی بھرتی ،3480امیدواران کی درخواستیں موصول

کرسمس کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں۔ڈی پی او
لیہ(صبح پا کستان)حساس عمارتوں کا سیکورٹی آڈٹ کیاجائے،مشکوک علاقوں میں سرچ آپریشن کیاجائے،کرسمس کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں۔ڈی پی اولیہ کی دوران میٹنگ پولیس افسران کوہدایات ۔ تفصیلات کے مطابق دفترپولیس میں منعقدہ میٹنگ میں ضلع کے ڈی ایس پیز،ایس ایچ اوز اور دفترکی تمام برانچزکے انچارج ہائے نے شرکت کی ڈی پی او نے دوران میٹنگ پولیس افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حساس اوراہم عمارتوں کاسیکورٹی آڈٹ کیاجائے،تمام اہم عمارتوں،مارکیٹوں ،بینک ہائے،پٹرول پمپ پر CCTVکیمرے تنصیب کرائے جائیں اور گن مین تعینات ہوناچاہئے انھوں نے کہا کہ امن وامان کے قیام کیلئے وقتاً فوقتاً مشکوک علاقوں میں سرچ آپریشن کئے جائیں کرایہ داران کے اندراج کو یقینی بنایاجائے اوراندراج نہ کرانے والے کیخلاف مقدمہ درج کیاجائے ہوٹل سرائے گیسٹ ہاؤس کی وقتاً فوقتاً چیکنگ کی جائے دوران میٹنگ ضلع ھٰذا میں کرسمس کے حوالے سے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کابھی جائزہ لیاگیا انچارج سیکورٹی انسپکٹرطارق نے کرسمس کے حوالے سے ترتیب دیئے گئے سیکورٹی پلان کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ڈی پی او لیہ نے ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ کرسمس کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں تمام چرچ ہائے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں اور مسیح برادری کے ساتھ مثبت رویہ رکھتے ہوئے بھرپور تعاون کیاجائے اور منعقد ہ پروگراموں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائے۔

لیہ ۔چوبارہ میں بس ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل
لیہ(صبح پا کستان)علاقہ تھانہ چوبارہ میں بس ڈکیتی کاوقوعہ،ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل،عوام کوقیمتی مال ومتاع سے محروم کرنے والے عناصر کیخلاف تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں۔ڈی پی اولیہ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن علاقہ تھانہ چوبارہ میں بس ڈکیتی کے ہونے والے وقوعہ کی تھانہ چوبارہ میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 392کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیاہے ڈی پی اولیہ نے وقوعہ میں ملوث ملزمان کو ٹریس کرنے کیلئے ڈی ایس پی چوبارہ واجدعلی بھروانہ کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے جبکہ ٹیم میں شامل دیگر ممبران میں انسپکٹرعبدالمجید ایس ایچ اوچوبارہ انسپکٹررب نواز ریزروانسپکٹر پولیس لائن سب انسپکٹرفیاض احمد انچارج سی آئی اے ،سب انسپکٹر فیض محمد ،اے ایس آئی شیرزمان اور کانسٹیبلان حفیظ اللہ،ریاض حسین شامل ہیں ڈی پی اولیہ نے ٹیم میں شامل افسران کوہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کوقیمتی مال ومتاع سے محروم کرنے والے عناصر کیخلاف تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں اوروقوعہ میں ملوث ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرکے جلدازجلد انصاف کے کٹہرے میں لایاجائے۔

لیہ ۔ضلعی پولیس کانسٹیبلان کی بھرتی ،3480امیدواران کی درخواستیں موصول
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کانسٹیبلان کی بھرتی ،3480امیدواران کی درخواستیں موصول،سکروٹنی کیلئے ٹیم تشکیل۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس میں کانسٹیبلان کی بھرتی کے جاری عمل میں 3480امیدواران کی درخواستیں موصول ہوئیں درخواستوں کی سکروٹنی کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے سکروٹنی کے بعد حتمی لسٹ 27دسمبر کو ڈی پی اوآفس آویزاں کردی جائے گی جبکہ معیار پر پورانہ اترنے والے امیدواران کی درخواستیں مستردکردی جائیں گی حتمی لسٹ کے بعد امیدواران سے فزیکل ٹیسٹ لیاجائے گا۔

dpo

Tags: layyah news
Previous Post

Seven Pakistani sailors killed in rocket attack on cargo ship off Yemen coast

Next Post

لیہ ۔ ضلعی انتظامیہ نے مسیحی برادری کے تہوار کے لئے سستا کر سمس بازار قائم کر دیا گیا

Next Post

لیہ ۔ ضلعی انتظامیہ نے مسیحی برادری کے تہوار کے لئے سستا کر سمس بازار قائم کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

کرسمس کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں۔ڈی پی او dpoچوبارہ میں بس ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل

ضلعی پولیس کانسٹیبلان کی بھرتی ،3480امیدواران کی درخواستیں موصول

کرسمس کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں۔ڈی پی او لیہ(صبح پا کستان)حساس عمارتوں کا سیکورٹی آڈٹ کیاجائے،مشکوک علاقوں میں سرچ آپریشن کیاجائے،کرسمس کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں۔ڈی پی اولیہ کی دوران میٹنگ پولیس افسران کوہدایات ۔ تفصیلات کے مطابق دفترپولیس میں منعقدہ میٹنگ میں ضلع کے ڈی ایس پیز،ایس ایچ اوز اور دفترکی تمام برانچزکے انچارج ہائے نے شرکت کی ڈی پی او نے دوران میٹنگ پولیس افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حساس اوراہم عمارتوں کاسیکورٹی آڈٹ کیاجائے،تمام اہم عمارتوں،مارکیٹوں ،بینک ہائے،پٹرول پمپ پر CCTVکیمرے تنصیب کرائے جائیں اور گن مین تعینات ہوناچاہئے انھوں نے کہا کہ امن وامان کے قیام کیلئے وقتاً فوقتاً مشکوک علاقوں میں سرچ آپریشن کئے جائیں کرایہ داران کے اندراج کو یقینی بنایاجائے اوراندراج نہ کرانے والے کیخلاف مقدمہ درج کیاجائے ہوٹل سرائے گیسٹ ہاؤس کی وقتاً فوقتاً چیکنگ کی جائے دوران میٹنگ ضلع ھٰذا میں کرسمس کے حوالے سے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کابھی جائزہ لیاگیا انچارج سیکورٹی انسپکٹرطارق نے کرسمس کے حوالے سے ترتیب دیئے گئے سیکورٹی پلان کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ڈی پی او لیہ نے ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ کرسمس کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں تمام چرچ ہائے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں اور مسیح برادری کے ساتھ مثبت رویہ رکھتے ہوئے بھرپور تعاون کیاجائے اور منعقد ہ پروگراموں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائے۔

لیہ ۔چوبارہ میں بس ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل لیہ(صبح پا کستان)علاقہ تھانہ چوبارہ میں بس ڈکیتی کاوقوعہ،ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل،عوام کوقیمتی مال ومتاع سے محروم کرنے والے عناصر کیخلاف تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں۔ڈی پی اولیہ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن علاقہ تھانہ چوبارہ میں بس ڈکیتی کے ہونے والے وقوعہ کی تھانہ چوبارہ میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 392کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیاہے ڈی پی اولیہ نے وقوعہ میں ملوث ملزمان کو ٹریس کرنے کیلئے ڈی ایس پی چوبارہ واجدعلی بھروانہ کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے جبکہ ٹیم میں شامل دیگر ممبران میں انسپکٹرعبدالمجید ایس ایچ اوچوبارہ انسپکٹررب نواز ریزروانسپکٹر پولیس لائن سب انسپکٹرفیاض احمد انچارج سی آئی اے ،سب انسپکٹر فیض محمد ،اے ایس آئی شیرزمان اور کانسٹیبلان حفیظ اللہ،ریاض حسین شامل ہیں ڈی پی اولیہ نے ٹیم میں شامل افسران کوہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کوقیمتی مال ومتاع سے محروم کرنے والے عناصر کیخلاف تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں اوروقوعہ میں ملوث ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرکے جلدازجلد انصاف کے کٹہرے میں لایاجائے۔

لیہ ۔ضلعی پولیس کانسٹیبلان کی بھرتی ،3480امیدواران کی درخواستیں موصول لیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کانسٹیبلان کی بھرتی ،3480امیدواران کی درخواستیں موصول،سکروٹنی کیلئے ٹیم تشکیل۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس میں کانسٹیبلان کی بھرتی کے جاری عمل میں 3480امیدواران کی درخواستیں موصول ہوئیں درخواستوں کی سکروٹنی کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے سکروٹنی کے بعد حتمی لسٹ 27دسمبر کو ڈی پی اوآفس آویزاں کردی جائے گی جبکہ معیار پر پورانہ اترنے والے امیدواران کی درخواستیں مستردکردی جائیں گی حتمی لسٹ کے بعد امیدواران سے فزیکل ٹیسٹ لیاجائے گا۔

dpo

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.