لیہ(صبح پا کستان)کالعدم تنظیموں کے عہدیداران بھی ملک کے شہری ہے، وزیر داخلہ کا ان سے ملنا کوئی بڑی بات...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب نے کہا ہے کہ سرکاری مراکز صحت میں ڈاکٹرز او رپیرا...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ممبر مرکزی وو من کونسل و جنرل...
Read moreDetailsلاہور( مانیٹرننگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں...
Read moreDetailsملتان (مانیٹرننگ ڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیطرف سے ٹال پلازوں پر گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے ٹال ٹیکس میں اضافہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر ڈیرہ غازیخان ندیم الرحمن نے کہاہے کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف مراکز...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے کہا ہے کہ حکومت کی...
Read moreDetailsجمن شاہ ( صبح پا کستان ) چیئرمین یونین کونسل سرشتہ تھل مہر ریاض میلوانہ نے یونین کونسل کے پہلے...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم میں وسیع پیمانے پر بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف ،...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان ) نیشنل ٹھہیم فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر سردارزادہ غفار خان تھہیم کا دورہ۔جھوک تھہیم اور...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک) چودھری برادران نے صوبےمیں کمشنری نظام کی بحالی پر حکومت پر شدیدتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کو بے اختیار کر دیا۔ لوگوں کو اب ہماری حکومت یاد آرہی ہے، اب بلدیاتی نمائندے مارے مارے پھریں گے، رل جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کا نتیجہ پانی میں مدھانی کے سوا کچھ نہیں نکلا۔ جب تک اپوزیشن جماعتیں اکٹھی نہیں ہوتیں گرینڈ الائنس نہیں بن سکتا۔
چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ حکمران اورنج لائن میٹرو ٹرین پر جان لڑا رہے ہیں کیونکہ یہ ڈالر کماؤ ٹرین ہے۔ پاناما کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ معاملہ عدالت میں ہے اس لیے عدالتوں کو سیاست میں نہیں لانا چاہیے۔
پرویزالہٰی نے نئے بلدیاتی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس نظام کے باعث بلدیاتی نمائندے رل جائیں گے۔ اس سے قبل ضلع بہاولنگر کی بار ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے چودھری برادران سے ملاقات کرکے مسلم لیگ قاف میں شمولیت کا اعلان بھی کیا۔ source ,http://www.92newshd.tv