• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔مفت ادویات کی فہرست آویزا ں اور لیب فیس کے شیڈول کی تشہیر کی جائے ۔ڈی سی او ندیم الرحمن

webmaster by webmaster
دسمبر 29, 2016
in First Page
0
ڈیرہ غازیخان ۔مفت ادویات کی فہرست آویزا ں اور لیب فیس کے شیڈول کی تشہیر کی جائے ۔ڈی سی او ندیم الرحمن

29-12-16aaڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر ڈیرہ غازیخان ندیم الرحمن نے کہاہے کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف مراکز صحت میں علاج معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں . ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی برو قت حاضری ، ادویات کی وافر مقدار میں موجودگی اور صفائی کا معیار بہتر کیا جائے . خراب مشینری اور آلات کی مرمت کرائی جائے. انہوں نے یہ ہدایات ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان سمیت مختلف مراکز صحت کے معائنہ کے دوران گزشتہ روز بات چیت کرتے ہوئے کہی. ڈی سی او ندیم الرحمن نے کہاکہ مراکز صحت میں نمایاں جگہ پر حکومت پنجاب کی طرف سے مقرر کردہ مفت ادویات کی فہرست آویزاں کی جائے . ٹیسٹ سمیت دیگر فیس کے شیڈول کی بھی تشہیر کی جائے. مراکز صحت میں ایمرجنسی کے نمبرز بھی آویزاں ہونے چاہئیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال پر بروقت رابطہ ممکن ہو سکے . ڈی سی او ندیم الرحمن نے کہاکہ ہسپتال میں سرنج ، بوتلوں سمیت دیگرنقصان دہ فاضل مواد کی محفوظ تلفی کو یقینی بنایا جائے . ڈی سی او نے ہسپتال کے مختلف وارڈز اور شعبوں کا معائنہ کیا اور ضروری احکامات جاری کیے . اس موقع پر اے ڈی سی عبدالشکور ، ای ڈی او فنانس سرفراز مگسی ، ای ڈی او زراعت عبدالغفور غفاری ، ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر موسی کلیم ، اے پی ایم او ڈاکٹر حامد حیات سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے

29-12-16aa

Post Views: 54
Tags: d g khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ہر فرد ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے بطور رضا کار رجسٹریشن کرائے. ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی

Next Post

ٹال پلازوں پر ٹال ٹیکس میں 10 سے 30 فیصد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

29-12-16aaڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر ڈیرہ غازیخان ندیم الرحمن نے کہاہے کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف مراکز صحت میں علاج معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں . ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی برو قت حاضری ، ادویات کی وافر مقدار میں موجودگی اور صفائی کا معیار بہتر کیا جائے . خراب مشینری اور آلات کی مرمت کرائی جائے. انہوں نے یہ ہدایات ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان سمیت مختلف مراکز صحت کے معائنہ کے دوران گزشتہ روز بات چیت کرتے ہوئے کہی. ڈی سی او ندیم الرحمن نے کہاکہ مراکز صحت میں نمایاں جگہ پر حکومت پنجاب کی طرف سے مقرر کردہ مفت ادویات کی فہرست آویزاں کی جائے . ٹیسٹ سمیت دیگر فیس کے شیڈول کی بھی تشہیر کی جائے. مراکز صحت میں ایمرجنسی کے نمبرز بھی آویزاں ہونے چاہئیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال پر بروقت رابطہ ممکن ہو سکے . ڈی سی او ندیم الرحمن نے کہاکہ ہسپتال میں سرنج ، بوتلوں سمیت دیگرنقصان دہ فاضل مواد کی محفوظ تلفی کو یقینی بنایا جائے . ڈی سی او نے ہسپتال کے مختلف وارڈز اور شعبوں کا معائنہ کیا اور ضروری احکامات جاری کیے . اس موقع پر اے ڈی سی عبدالشکور ، ای ڈی او فنانس سرفراز مگسی ، ای ڈی او زراعت عبدالغفور غفاری ، ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر موسی کلیم ، اے پی ایم او ڈاکٹر حامد حیات سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے

29-12-16aa

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.