• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نیشنل ٹھہیم فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر سردارزادہ غفار خان تھہیم کا دورہ چوک اعظم

webmaster by webmaster
دسمبر 28, 2016
in First Page
0
نیشنل ٹھہیم فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر سردارزادہ غفار خان تھہیم کا دورہ چوک اعظم

chowk-azam-news-picsچوک اعظم( صبح پا کستان ) نیشنل ٹھہیم فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر سردارزادہ غفار خان تھہیم کا دورہ۔جھوک تھہیم اور چوک اعظم میں شاندار استقبال ،عشائیہ ۔تھہیم برادری کو متحد کرنا اور ملک وقوم کی خدمت میں برادری کے کردارکو مزید جاندار بنایا جائے گا ۔گفتگو ۔تفصیل کے مطابق نیشنل تھہیم فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر سردار زادہ عبدالغفار خان تھہیم نے گزشتہ روز ضلع لیہ کادورہ کیاان کے صاحبزادہ ملک عبدالکریم خان تھہیم بھی ان کے ہمراہ تھے ۔وہ چوک اعظم اور جھوک تھہیم جمال چھپری آئے ۔جھوک تھہیم کے نوجوانوں نے جمال چھپری موڑ پر ان کا استقبال کیا اور انہیں جلوس کی صورت میں جھوک تھہیم لے گئے جہاں پر ان کے اعزاز میں ملک عاشق تھہیم ،ملک ظفر تھہیم ،ضلعی راہنما ملک شہزاد تھہیم نے عشائیہ دیا ۔اس موقع پر ملک نعیم تھہیم ،ملک سلیمان تھہیم ،ملک ظفر اقبال تھہیم یوتھ کونسلر ملک ارسلان تھہیم ،ملک صابر عطاء تھہیم ،ملک غلام قاسم تھہیم ،ملک بشیر تھہیم ،عبدالمالک ،رحمت اللہ شہزاد ،ملک رمضان بلو تھہیم ،ملک کاشی فراز تھہیم ،محمد اسلم تھہیم ملک حسن علی تھہیم ،ملک نعیم تھہیم ،ملک شہزاد تھہیم اور دیگر بھی موجود تھے ۔
انہوں نے باغ مالک کے تشدد سے زخمی ہونے والے ملک عارف تھہیم اور دیگر ساتھیوں کی عیادت کی ۔اور انہیں برادری کے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔دوسرے چوک اعظم میں میونسپل کمیٹی کے یوتھ کونسلر ملک ارسلان تھہیم اور ملک صابر عطاء تھہیم کی ’’ٹی پارٹی‘‘میں شرکت کی ۔ملک ارسالان تھہیم کے کزن کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی ۔وہاں پر موجود میڈیا نمائندگان سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا دورے کے مقاصد میں برادری کے پلیٹ فارم کو مظبوط کرنا ہے اور آپس کے چھوٹے چھوٹے اختلافات کو ختم کرنا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ برادری کو متحد کرنے کا مقصد ملک اور قوم کی تعمیرو ترقی میں ان کے کردار کو مزید جاندار بنانا ہے اور برادری کے نادار و مفلس افراد کی امداد کرنا ہے ۔اس موقع پر سابق ہیڈ ماسٹر منظورتھہیم ،ٹیچر لالہ منیر شاد تھہیم ،محمدانور تھہیم پٹواری ،محمد نصیر تھہیم اور دیگر بھی موجود تھے ۔بعد ازاا8 وہ لیہ۔لدھانہ اور جمن شاہ میں برادری کی طرف سے منعقدہ تقریبات میں بھی گئے ۔

chowk-azam-news-pics

Tags: layyah news
Previous Post

اوہام .. .. عفت بھٹی

Next Post

Army Chief Qamar Bajwa awards death sentence to 8 terrorists involved in Safoora attack, Sabeen Mahmud’s murder

Next Post
Army Chief Qamar Bajwa awards death sentence to 8 terrorists involved in Safoora attack, Sabeen Mahmud’s murder

Army Chief Qamar Bajwa awards death sentence to 8 terrorists involved in Safoora attack, Sabeen Mahmud’s murder

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

chowk-azam-news-picsچوک اعظم( صبح پا کستان ) نیشنل ٹھہیم فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر سردارزادہ غفار خان تھہیم کا دورہ۔جھوک تھہیم اور چوک اعظم میں شاندار استقبال ،عشائیہ ۔تھہیم برادری کو متحد کرنا اور ملک وقوم کی خدمت میں برادری کے کردارکو مزید جاندار بنایا جائے گا ۔گفتگو ۔تفصیل کے مطابق نیشنل تھہیم فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر سردار زادہ عبدالغفار خان تھہیم نے گزشتہ روز ضلع لیہ کادورہ کیاان کے صاحبزادہ ملک عبدالکریم خان تھہیم بھی ان کے ہمراہ تھے ۔وہ چوک اعظم اور جھوک تھہیم جمال چھپری آئے ۔جھوک تھہیم کے نوجوانوں نے جمال چھپری موڑ پر ان کا استقبال کیا اور انہیں جلوس کی صورت میں جھوک تھہیم لے گئے جہاں پر ان کے اعزاز میں ملک عاشق تھہیم ،ملک ظفر تھہیم ،ضلعی راہنما ملک شہزاد تھہیم نے عشائیہ دیا ۔اس موقع پر ملک نعیم تھہیم ،ملک سلیمان تھہیم ،ملک ظفر اقبال تھہیم یوتھ کونسلر ملک ارسلان تھہیم ،ملک صابر عطاء تھہیم ،ملک غلام قاسم تھہیم ،ملک بشیر تھہیم ،عبدالمالک ،رحمت اللہ شہزاد ،ملک رمضان بلو تھہیم ،ملک کاشی فراز تھہیم ،محمد اسلم تھہیم ملک حسن علی تھہیم ،ملک نعیم تھہیم ،ملک شہزاد تھہیم اور دیگر بھی موجود تھے ۔ انہوں نے باغ مالک کے تشدد سے زخمی ہونے والے ملک عارف تھہیم اور دیگر ساتھیوں کی عیادت کی ۔اور انہیں برادری کے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔دوسرے چوک اعظم میں میونسپل کمیٹی کے یوتھ کونسلر ملک ارسلان تھہیم اور ملک صابر عطاء تھہیم کی ’’ٹی پارٹی‘‘میں شرکت کی ۔ملک ارسالان تھہیم کے کزن کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی ۔وہاں پر موجود میڈیا نمائندگان سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا دورے کے مقاصد میں برادری کے پلیٹ فارم کو مظبوط کرنا ہے اور آپس کے چھوٹے چھوٹے اختلافات کو ختم کرنا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ برادری کو متحد کرنے کا مقصد ملک اور قوم کی تعمیرو ترقی میں ان کے کردار کو مزید جاندار بنانا ہے اور برادری کے نادار و مفلس افراد کی امداد کرنا ہے ۔اس موقع پر سابق ہیڈ ماسٹر منظورتھہیم ،ٹیچر لالہ منیر شاد تھہیم ،محمدانور تھہیم پٹواری ،محمد نصیر تھہیم اور دیگر بھی موجود تھے ۔بعد ازاا8 وہ لیہ۔لدھانہ اور جمن شاہ میں برادری کی طرف سے منعقدہ تقریبات میں بھی گئے ۔

chowk-azam-news-pics

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.