• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عوام عمران خان کاڈیرہ غازی خان میں والہانہ استقبال کریں گے ۔ ڈاکٹر شاہینہ

webmaster by webmaster
دسمبر 31, 2016
in First Page
0
عوام عمران خان کاڈیرہ غازی خان میں والہانہ استقبال کریں گے ۔ ڈاکٹر شاہینہ

imran khanڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ممبر مرکزی وو من کونسل و جنرل سیکرٹری ڈیرہ غازی خان نے کہا کہ جنوری میں انشاء اللہ پی ٹی آئی کے ورکرز، سپورٹرز ، ووٹرز ، عمران خان ، پی تی آئی اور پاکستان سے محبت کرنیوالے عمران خان کو ڈیرہ غازی خان میں والہانہ استقبالیہ دیں گے یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ڈاکٹر شاہینہ نے بتایا کہ ابھی تاریخ فائنل ہوئی مگر جنوری کے درمیان کی کوئی تاریخ ہوگی جب عمران خان ڈ جی خان کے لوگوں کا لہو گرمائیں گے پی تی آئی کے ورکرز عوام کو دعوت دینا شروع کر دیں ڈاکٹر شاہینہ نے مزید بتایا کہ ڈی جی خان کی خواتین کی زیادہ سے زیادہ تعداد کی شرکیت یقینی بنانے کے لیے خواتین کے لیے علیحدہ راستہ بنایا جائے گا اور ان کے پردے کا خصوصی دھیان رکھا جائے گا تاکہ ڈی جی خان کی مائیں ، بہنیں ، بیٹیاں ، زیادہ سے زیادہ تعداد میں اپنے عظیم لیڈر اور مخلص قائد کے خیالات براہ راست سن سکیں اس حوالہ سے مختلف کمیٹیاں میں تشکیل دی جا رہی ہیں پی ٹی آئی کے جوا خواتین و حضرات ان کمیٹیوں کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ روزانہ شام4-6بجے تک جیو کیئر فرید آباد سے رابطہ کر سکتے ہیں اس موقع پر ان کے ساتھ ناصر سیال ، ارسلان خٹک ، احمد عباس ، عمیر سلیم ، حذیفہ قاسمی ، ضیاء کاکڑ ، یاسر درانی ، رومیصاء کاشفہ ، بلقیس ، حمیدہ ، رابعہ ، و دیگر افراد بھی موجود تھے ۔

Post Views: 36
Tags: dgkhan news
Previous Post

New CJP Justice Mian Saqib Nisar to take oath today

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ طبی سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ، محمد یثرب کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

imran khanڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ممبر مرکزی وو من کونسل و جنرل سیکرٹری ڈیرہ غازی خان نے کہا کہ جنوری میں انشاء اللہ پی ٹی آئی کے ورکرز، سپورٹرز ، ووٹرز ، عمران خان ، پی تی آئی اور پاکستان سے محبت کرنیوالے عمران خان کو ڈیرہ غازی خان میں والہانہ استقبالیہ دیں گے یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ڈاکٹر شاہینہ نے بتایا کہ ابھی تاریخ فائنل ہوئی مگر جنوری کے درمیان کی کوئی تاریخ ہوگی جب عمران خان ڈ جی خان کے لوگوں کا لہو گرمائیں گے پی تی آئی کے ورکرز عوام کو دعوت دینا شروع کر دیں ڈاکٹر شاہینہ نے مزید بتایا کہ ڈی جی خان کی خواتین کی زیادہ سے زیادہ تعداد کی شرکیت یقینی بنانے کے لیے خواتین کے لیے علیحدہ راستہ بنایا جائے گا اور ان کے پردے کا خصوصی دھیان رکھا جائے گا تاکہ ڈی جی خان کی مائیں ، بہنیں ، بیٹیاں ، زیادہ سے زیادہ تعداد میں اپنے عظیم لیڈر اور مخلص قائد کے خیالات براہ راست سن سکیں اس حوالہ سے مختلف کمیٹیاں میں تشکیل دی جا رہی ہیں پی ٹی آئی کے جوا خواتین و حضرات ان کمیٹیوں کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ روزانہ شام4-6بجے تک جیو کیئر فرید آباد سے رابطہ کر سکتے ہیں اس موقع پر ان کے ساتھ ناصر سیال ، ارسلان خٹک ، احمد عباس ، عمیر سلیم ، حذیفہ قاسمی ، ضیاء کاکڑ ، یاسر درانی ، رومیصاء کاشفہ ، بلقیس ، حمیدہ ، رابعہ ، و دیگر افراد بھی موجود تھے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.