ڈیرہ غازی خان: ( صبح پا کستان ) ۔ میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کا پہلاتعارفی اجلاس زیرِ صدارت مئیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)صوبہ بھر کے اضلاع میں محکمہ صحت میں بڑے پیمانے پر تبدیلی،ای ڈی او صحت کا عہدہ ختم...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) یونین کونسل کی عمارت کا تنازعہ، آزاد منتخب ہونے والے چیئر مین کو یونین کونسل...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان شہر کے مختلف محلوں میں سوئی گیس کی فراہمی کے کام کا آغاز ،ایم...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پولیس کی سال 2016 ء کی کارکردگی ،3486درج ہونے والے مقدمات میں 4723ملزمان گرفتارکرکے کروڑوں روپے مالیت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ کی زیر صدارت چیئر مین یونین کونسلز کا افتتاحی اجلاس ضلع...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ریسکیو 1122ڈیرہ غازیخان نے9 سال کے دوران 149588 ٹیلیفون کالز پر ریسپانس کرتے ہوئے 184168افراد کو...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے 26341ہونہار طلباؤطالبات میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) شہر کی معروف سڑک سے سرشام چور کار لے اڑے ۔ شہر میں کار چور مافیا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) اپنجاب بھر کے36اضلاع کی طرحمحکمہ تعلیم لیہ میں بهی چیف ایگزیکٹو آفیسر زکی تعیناتی کرکے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)بلدیاتی اداروں سے شہریوں کو یکساں طور پر مستفید کرنا اولین ذمہ داری ہے جس کے حصول کے لیے تما م کونسلرز کو ساتھ لے کر چلیں گے اور برابری کی بنیاد پر بلا تفریق ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز فراہم کیے جائیں گے ۔یہ بات چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ محمد جمیل نے تعارفی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔وائس چیئرمین سید گلزار حسین بخاری ہمراہ تھے ۔اجلاس میں چیئرمین نے کونسلرز کو یقین دھانی کرائی کہ بلاتفریق و تخصیص یکساں بنیادوں پر باہمی مشاورت سے شہر میں صحت و صفائی و ترقیاتی کاموں کوپایہ تکمیل تک پہنچایا جاے گا۔وائس چیئرمین سید گلزار حسین شاہ بخاری نے کہا کہ اولین ترجیحات شہر کو صاف ستھرا و روشن بنانا ہے جس کے لیے ہاوس کے تمام ممبران کی معاونت و مشاورت سے لائحہ عمل تیار کرکے عمل درآمد کرایا جاے گا۔اجلاس میں کونسلرز عابد انوار علوی محمد تسلیم خان ایڈووکیٹ ،اظہر خان چانڈیہ ایڈووکیٹ ،محمد رضوان خان ،شیخ خالد اقبال ،مہر غلام عباس خان کلاسرہ نے شہر میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے میرٹ پر ٹھیکے الاٹ کرنے ،کرپشن کے خاتمے کے لیے سخت اقداما ت اُٹھانے ،عملہ صفائی کو اوقات کار کا پابند بنانے ،تمام ضروری مشینری کو استعمال میں لاکر بہتر نتائج حاصل کرنے ،ملازمتوں پر میرٹ کی بالادستی کے ذریعے عمل درآمد کرانے ایسے امور کے بارے میں چیئرمین کی توجہ مبذول کروائی گئی۔جس پر چیئرمین نے اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔اجلاس میں کونسلرز ظفر اقبال شیخ غلام رسول کاشف ریحان روحانی ،کامران روحانی ،افضال احمد خان،عظیم الحق ،مظفر اقبال دھول ودیگر کونسلرز نے شرکت کی۔
