لیہ(صبح پا کستان) کمشنر ڈی جی خان محمد یثرب نے چوک اعظم بائی پاس کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) پاکستان پیپلز پارٹی لیہ کے بانی صدر ظفر زیدی کراچی میں انتقال کر گئے ۔ مرحوم...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) سینئر قانون دان محمد بخش لودھرا ایڈووکیٹ بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں ۔ مرحوم کی...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (ِصبح پا کستان) مقامی حکومت کے نظام میں وائس چیئرمین یونین کونسل کا عہدہ نمائشی ہے بے...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) سابق وفاقی وزیر سنیٹرومرکزی رہنما جمعیت علماء اسلام پاکستان مولانا عطا الرحمن نے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈی پی او لیہ کانئے سال کی آمدپر ایک اور احسن اقدام ،کمپلینٹ سیل میں روزانہ کی بنیاد...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب آج7جنوری کو ضلع لیہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ ضلع...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )نرسنگ سکول لیہ کی فرسٹ ایئر کی طالبہ آسیہ بی بی کے نرسنگ سکول کے کلرک رشید...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل سیشن جج لیہ نے نکاح پر نکاح کرنے پر فیصلہ سناتے ہوئے دولہا کو25سال،دلہن،گواہان ،نکاح خواں کو...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)ڈاکٹر کاظم حسین زیدی کو ڈسٹرکٹ فوکل پرسن ہیلتھ کئیر کمیشن مقرر کردیا گیاٹریننگ کے لئے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ علاقے کی تعمیر وترقی ،نشیبی علاقوں کے روڈ کی بہتری ،حفاظی و سپر بندوں کو مضبوط بنانے ،تعلیم ،صحت ،زراعت کے شعبوں میں معیاری و جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے کروڑں روپے کی لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کے جال بچھاے جارہے ہیں ۔یہ بات انہوں نے کوٹ سلطان میں سیاسی و سماجی کارکنوں کے مختلف وفود سے ملاقات کے موقع پر کہی۔اس موقع پر چیئرمین یوسی سید فضل حسین شاہ اور ریاض علی میلوانہ ،وائس چیئر مین مہر سعید اچلانہ ،محمد اقبال کھرل کے علاوہ جام کرم الہی ،شیخ ارشد ،ظفر سہو،جام خاد م حسین ،عمران اچلانہ کے علاوہ دیگر شامل تھے۔اس موقع پرصوبائی وزیر سے وفود نے علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے مختلف تجاویز پیش کیں ۔صوبائی وزیر نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی نشاندہی کے لیے کارکنوں کی معاونت و مشاورت کرنے اور وفد میں شامل افراد کو ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ کے لیے خدمات سرانجام دینے کی ضرورت پر زور دیا۔اس موقع پر انہوں نے میونسپل افسران کو صحت وصفائی ،روشنی کے مناسب انتظامات کرنے کی بھی ہدایات دیں ۔صوبائی وزیر نے وفود میں شامل اراکین سے کہااُن کی تجاویز کو ہمیشہ اولیت دی جاے گی ۔ صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے احسان پوراور بیٹ وساوا کارلو والاو بکھری احمد خان کے علاقوں میں فداحسین شاہ مرحوم کی والدہ کی وفات پر لواحقین سے اسی طرح شیر محمد ،خادم حسین کانجو،نواب کارلو،ارشا د حسین سوہیہ کے عزیزوں کی وفات پر اظہار تعزیت کیااور مرحومین کی مغفرت کے لیے دعائیں کیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے لوگوں کے مسائل بھی سنے ۔
