• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ڈاکٹر کاظم حسین زیدی ڈسٹرکٹ فوکل پرسن ہیلتھ کئیر کمیشن مقرر

webmaster by webmaster
جنوری 6, 2017
in First Page
0
چوک اعظم ۔ڈاکٹر کاظم حسین زیدی  ڈسٹرکٹ فوکل پرسن ہیلتھ کئیر کمیشن مقرر

چوک اعظم (صبح پا کستان)ڈاکٹر کاظم حسین زیدی کو ڈسٹرکٹ فوکل پرسن ہیلتھ کئیر کمیشن مقرر کردیا گیاٹریننگ کے لئے لاہور روانہ عوامی سماجی کاروباری حلقوں کا خراج تحسین تفصیل کے مطابق ڈاکٹر کاظم حسین زیدی کو ڈسٹرکٹ لیہ میں ہیلتھ کئیر کمیشن کی طرف سے فوکل پرسن مقرر کردیاگیا ڈاکٹر کاظم حسین زیدی آئرلینڈ سے میڈیسن میں ٹریننگ کر کے وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں تعینات ہوئے وہاں سے عوامی اصرار پر انہوں نے ڈی ایچ کیو لیہ میں ٹرانسفر کرا لی ڈاکٹر کاظم حسین زیدی چوک اعظم میں ڈاکٹر ناظم حسین زیدی کے بڑے بھائی ہیں جوکہ چوک اعظم میں اختر زیدی ہسپتال چلا رہے ہیں ڈاکٹر کاظم حسین زیدی چوک اعظم کے بانی سید فیملی سے تعلق رکھتے ہیں ڈاکٹر کاظم زیدی گزشتہ روز ٹریننگ کے لئے لاہور روانہ ہو گے جہاں پنجاب بھر سے تمام نامزد ڈاکٹرز ڈسٹرکٹ فوکل پرسن ہیلتھ کئیر کمیشن کی ٹریننگ میں شرکت کر رہے ہیں ۔

Post Views: 11
Tags: chokazam news
Previous Post

اداریہ , غلام رسول اصغر پر قا تلانہ حملہ ، کیا ہم محفوظ ہیں .. ؟ انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔ نکاح پر نکاح کیس کا فیصلہ ۔دولہا کو25سال،دلہن،گواہان ،نکاح خواں کو 7,7سال قید ایک ایک لاکھ جرمانہ کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

چوک اعظم (صبح پا کستان)ڈاکٹر کاظم حسین زیدی کو ڈسٹرکٹ فوکل پرسن ہیلتھ کئیر کمیشن مقرر کردیا گیاٹریننگ کے لئے لاہور روانہ عوامی سماجی کاروباری حلقوں کا خراج تحسین تفصیل کے مطابق ڈاکٹر کاظم حسین زیدی کو ڈسٹرکٹ لیہ میں ہیلتھ کئیر کمیشن کی طرف سے فوکل پرسن مقرر کردیاگیا ڈاکٹر کاظم حسین زیدی آئرلینڈ سے میڈیسن میں ٹریننگ کر کے وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں تعینات ہوئے وہاں سے عوامی اصرار پر انہوں نے ڈی ایچ کیو لیہ میں ٹرانسفر کرا لی ڈاکٹر کاظم حسین زیدی چوک اعظم میں ڈاکٹر ناظم حسین زیدی کے بڑے بھائی ہیں جوکہ چوک اعظم میں اختر زیدی ہسپتال چلا رہے ہیں ڈاکٹر کاظم حسین زیدی چوک اعظم کے بانی سید فیملی سے تعلق رکھتے ہیں ڈاکٹر کاظم زیدی گزشتہ روز ٹریننگ کے لئے لاہور روانہ ہو گے جہاں پنجاب بھر سے تمام نامزد ڈاکٹرز ڈسٹرکٹ فوکل پرسن ہیلتھ کئیر کمیشن کی ٹریننگ میں شرکت کر رہے ہیں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.