• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اداریہ , غلام رسول اصغر پر قا تلانہ حملہ ، کیا ہم محفوظ ہیں .. ؟ انجم صحرائی

webmaster by webmaster
جنوری 6, 2017
in First Page
0
اداریہ , غلام رسول اصغر پر قا تلانہ حملہ ، کیا ہم محفوظ ہیں .. ؟ انجم صحرائی

اداریہ

غلام رسول اصغر پر قا تلانہ حملہ ، کیا ہم محفوظ ہیں ؟
انجم صحرائی

میرے ہم عصردوست سیاسی سماجی کارکن سینئر صحافی غلام رسول اصغر کو اس وقت نا معلوم شخص کی گو لی کا نشانہ بنے جب وہ سر شام اپنی گلی میں اپنے گھر جارہے تھے ہمم کہہ سکتے ہیں کہ درندہ صفت ملزم نے عین ان کے گھر کی دہلیز پر انہیں قتل کرنے کی کو شش کی ،انہیں شدید تشویشناک حالت میں ملتان لے جایا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں اللہ کریم انہیں صحت کاملہ عطا فر مائے ۔ آ مین
غلام رسول اصغر سے میری شنا شنائی گذ شتہ تیس بتیس بر سوں پر محیط ہے اس زما نے میں تحریک استقلال ایک فعال اور متحرک سیاسی جماعت تھی اور ہم سب اس کا حصہ تھے قا ءد تحریک ایءر مارشل اصغر خان لیہ کے دورے پر آ ءے چوک اعظم میں ان کا استقبال ہوا غلام رسول اصغر نءے نءے تحریک استقلال میں شریک ہو ءے تھَے اور استقلال سٹوڈنٹ ونگ میں سلمان خان کے قابل اعتماد ساتھیوں میں سے تھے وہ بھی اس استقبال کرنے والے نو جوانوں کے ہراول دستے میں شریک تھے جب ہمارا استقبالی قا فلہ منی مینار پا کستان چوک اعظم پہنچا تو غلام رسول اصغر قاءد محترم کے پاس آ ءے اور گذارش کی کہ وہ یہاں چوک اعظم کے لو گوں سے خطاب کریں پروگرام کے شیڈول میں یہ سب کچھ نہیں تھا سو قاءد محترم نے کہا کہ ایسا نہیں ہو سکتا لیکن اصغر بضد ہو گءے اور اصرار کیا کہ آپ عوام سے مخاطب ہوں بھلے سے مختصر خطاب کریں ایئرمارشل نے ایک بار پھر انکار کیا تو کہنے لگے کہ قا ئد محترم ٹھیک ہے پرو ٹوکول آپ کو اجازت نہیں دیتا لیکن آ پ جن لو گوں کی بات کر رہے ہیں وہ عام لوگ یہی ہیں اور یہ آپ کی بات سننا چا ہتے ہیں اور آپ سے ملنا چا ہتے ہیں ۔ یہ بات سن کر قاءد محترم گاڑی سے اترے اور استقبال کے لئے آ ئے ہو ئے عام لو گوں کے ہجوم کو خطاب کیا ۔
غلام رسول سے محبت خلوص اور پیار کا یہ رشتہ برس ہا برس گذر جانے کے بعد بھی بر قرار رہا تحریک استقلال نہ رہی مگر غلام رسول اصغر سیاسی کارکن کی بجائے سماجی اور صحافی کارکن بن گیا ۔چوک اعظم پریس کلب کا صدر منتخب ہوا اور اسی طرح سماجی میدان میں بھِِی اس نے اپنا لو ہا منوایا ۔ اللہ نے اسے بو لنے کی صلاحیت سے نوازا ہے سو اس نے ایک مقرر کی حیثیت سے عام آ د می کے مسائل کے اظہار کو اپنی زند گی کا مقصد قرار دے کر کچھ کر نے کی ٹھان لی ۔
بقول عمر شاکر اصغر ایک بے ضرر شخص ہے اس کا تو کسی کے ساتھ ایسا لین دین بھی نہیں کہ قا تلانہ حملے کا جواز سمجھ آ سکے ۔ اس کے گھر کی دہلیز پر قتل کی کو شش کر نے والا کون ہے اور اس کے اسباب کیا ہیں یہ حقائق تو تحقیقات کے بعد ہی سا منے آ سکیں گے لیکن غلام رسول اصغر پر قاتلا نہ حملہ کے اس افسوسناک واقعہ کے تناظر میں میرا سوال صرف یہ ہے کہ کیا وہ سب لوگ محفوظ ہیں جو بظاہر امن سکون علم ادب سیاست سماج اور معاشرے کی بہتری کی بات کر رے ہیں ۔ ۔۔۔ کیا ہم سب محفوظ ہیں ؟

انجم صحرائی

Tags: adariya by anjum sehrai
Previous Post

لیہ ۔قاتلا نہ حملے میں زخمی ہو نے والے سینئر صحافی غلام رسول اصغر کی ڈاکٹرز کے مطا بق حالت خطرے سے باہر ہے ۔ قاتلا نہ حملہ کے ملزم کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جاءے ۔ عوامی سیاسی ، سماجی اور صحافتی حلقوں کا مطا لبہ

Next Post

چوک اعظم ۔ڈاکٹر کاظم حسین زیدی ڈسٹرکٹ فوکل پرسن ہیلتھ کئیر کمیشن مقرر

Next Post
چوک اعظم ۔ڈاکٹر کاظم حسین زیدی  ڈسٹرکٹ فوکل پرسن ہیلتھ کئیر کمیشن مقرر

چوک اعظم ۔ڈاکٹر کاظم حسین زیدی ڈسٹرکٹ فوکل پرسن ہیلتھ کئیر کمیشن مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

اداریہ

غلام رسول اصغر پر قا تلانہ حملہ ، کیا ہم محفوظ ہیں ؟ انجم صحرائی

میرے ہم عصردوست سیاسی سماجی کارکن سینئر صحافی غلام رسول اصغر کو اس وقت نا معلوم شخص کی گو لی کا نشانہ بنے جب وہ سر شام اپنی گلی میں اپنے گھر جارہے تھے ہمم کہہ سکتے ہیں کہ درندہ صفت ملزم نے عین ان کے گھر کی دہلیز پر انہیں قتل کرنے کی کو شش کی ،انہیں شدید تشویشناک حالت میں ملتان لے جایا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں اللہ کریم انہیں صحت کاملہ عطا فر مائے ۔ آ مین غلام رسول اصغر سے میری شنا شنائی گذ شتہ تیس بتیس بر سوں پر محیط ہے اس زما نے میں تحریک استقلال ایک فعال اور متحرک سیاسی جماعت تھی اور ہم سب اس کا حصہ تھے قا ءد تحریک ایءر مارشل اصغر خان لیہ کے دورے پر آ ءے چوک اعظم میں ان کا استقبال ہوا غلام رسول اصغر نءے نءے تحریک استقلال میں شریک ہو ءے تھَے اور استقلال سٹوڈنٹ ونگ میں سلمان خان کے قابل اعتماد ساتھیوں میں سے تھے وہ بھی اس استقبال کرنے والے نو جوانوں کے ہراول دستے میں شریک تھے جب ہمارا استقبالی قا فلہ منی مینار پا کستان چوک اعظم پہنچا تو غلام رسول اصغر قاءد محترم کے پاس آ ءے اور گذارش کی کہ وہ یہاں چوک اعظم کے لو گوں سے خطاب کریں پروگرام کے شیڈول میں یہ سب کچھ نہیں تھا سو قاءد محترم نے کہا کہ ایسا نہیں ہو سکتا لیکن اصغر بضد ہو گءے اور اصرار کیا کہ آپ عوام سے مخاطب ہوں بھلے سے مختصر خطاب کریں ایئرمارشل نے ایک بار پھر انکار کیا تو کہنے لگے کہ قا ئد محترم ٹھیک ہے پرو ٹوکول آپ کو اجازت نہیں دیتا لیکن آ پ جن لو گوں کی بات کر رہے ہیں وہ عام لوگ یہی ہیں اور یہ آپ کی بات سننا چا ہتے ہیں اور آپ سے ملنا چا ہتے ہیں ۔ یہ بات سن کر قاءد محترم گاڑی سے اترے اور استقبال کے لئے آ ئے ہو ئے عام لو گوں کے ہجوم کو خطاب کیا ۔ غلام رسول سے محبت خلوص اور پیار کا یہ رشتہ برس ہا برس گذر جانے کے بعد بھی بر قرار رہا تحریک استقلال نہ رہی مگر غلام رسول اصغر سیاسی کارکن کی بجائے سماجی اور صحافی کارکن بن گیا ۔چوک اعظم پریس کلب کا صدر منتخب ہوا اور اسی طرح سماجی میدان میں بھِِی اس نے اپنا لو ہا منوایا ۔ اللہ نے اسے بو لنے کی صلاحیت سے نوازا ہے سو اس نے ایک مقرر کی حیثیت سے عام آ د می کے مسائل کے اظہار کو اپنی زند گی کا مقصد قرار دے کر کچھ کر نے کی ٹھان لی ۔ بقول عمر شاکر اصغر ایک بے ضرر شخص ہے اس کا تو کسی کے ساتھ ایسا لین دین بھی نہیں کہ قا تلانہ حملے کا جواز سمجھ آ سکے ۔ اس کے گھر کی دہلیز پر قتل کی کو شش کر نے والا کون ہے اور اس کے اسباب کیا ہیں یہ حقائق تو تحقیقات کے بعد ہی سا منے آ سکیں گے لیکن غلام رسول اصغر پر قاتلا نہ حملہ کے اس افسوسناک واقعہ کے تناظر میں میرا سوال صرف یہ ہے کہ کیا وہ سب لوگ محفوظ ہیں جو بظاہر امن سکون علم ادب سیاست سماج اور معاشرے کی بہتری کی بات کر رے ہیں ۔ ۔۔۔ کیا ہم سب محفوظ ہیں ؟

انجم صحرائی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.