لیہ( صبح پا کستان) ڈاکٹرز کے مطا بق گذشتہ رات قاتلا نہ حملے میں زخمی ہو نے والے سینئر صحافی غلام رسول اصغر کی حالت خطرے سے باہر ہے یاد رہے کہ چوک اعظم پریس کلب کے صدر غلام رسول اصغر کو کل رات ان کے گھر کی گلی میں کسی نا معلوم شخص نے گولی مار کر شدید زخمی کردیا تھا جنہیں انتہائی تشویشناک حالت میں ملتان ریفرکیا گیا تھا ۔
مقامی سیاسی ، سماجی صحافتی اور عوامی حلقوں نے اس واقعہ کی پر زور مزمت کر تے ہو ئے ملزم کی فوی گرفتاری کا مطا لبہ کیا ہے ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








