• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نکاح پر نکاح کیس کا فیصلہ ۔دولہا کو25سال،دلہن،گواہان ،نکاح خواں کو 7,7سال قید ایک ایک لاکھ جرمانہ کی سزا

webmaster by webmaster
جنوری 6, 2017
in First Page
0
لیہ ۔ نکاح پر نکاح کیس کا فیصلہ ۔دولہا کو25سال،دلہن،گواہان ،نکاح خواں کو 7,7سال قید ایک ایک لاکھ جرمانہ کی سزا

لیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل سیشن جج لیہ نے نکاح پر نکاح کرنے پر فیصلہ سناتے ہوئے دولہا کو25سال،دلہن،گواہان ،نکاح خواں کو 7,7سال قید ایک ایک لاکھ جرمانہ کی سزا سنادی،ملزمان گرفتار۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج لیہ مہر محمد اسلم گدرانہ سیال نے عبدالرشید کی مدعیت میں تھانہ پیرجگی میں درج کیے گئے مقدمہ جس میں مدعی نے اپنی بیوی ساجدہ بی بی اور فیاض احمد کے خلاف جعلی نکاح کرنے کا درج کرایا تھا جسکو تھانہ پیر جگی نے خارج کر دیا تھا جس پرمدعی نے وکیل قاسم خان تنگوانی ایڈووکیٹ کے ذریعے استغاثہ دائر کیا ،جس میں عبدالرشید کی بیوی ساجدہ بی بی اور فیاض احمد کے نکاح پر نکاح کرنے کو ثابت کردیاگیا جس پر ایڈیشنل سیشن جج مہر محمد اسلم گگرانہ سیال نے نکاح پر نکاح کرنے پر دولہا فیاض احمد کو25سال،دولہن ساجدہ بی بی، 2گواہوں ریاض احمد،رفیق احمد اور نکاح خواں مولوی منظور احمد کو سات سات سال قید کا فیصلہ سنادیاتمام ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ایڈیشنل سیشن جج لیہ کا سنایاگیا فیصلہ اپنی نوعیت کا پاکستان بھر میں پہلا فیصلہ ہے

Post Views: 22
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ڈاکٹر کاظم حسین زیدی ڈسٹرکٹ فوکل پرسن ہیلتھ کئیر کمیشن مقرر

Next Post

لیہ ۔نرسنگ سکول کیس کا ایک ملزم ظفر اقبال گرفتار ، دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس سرگرم عمل

Next Post
لیہ ۔نرسنگ سکول کیس کا ایک ملزم ظفر اقبال گرفتار ، دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس سرگرم عمل

لیہ ۔نرسنگ سکول کیس کا ایک ملزم ظفر اقبال گرفتار ، دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس سرگرم عمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل سیشن جج لیہ نے نکاح پر نکاح کرنے پر فیصلہ سناتے ہوئے دولہا کو25سال،دلہن،گواہان ،نکاح خواں کو 7,7سال قید ایک ایک لاکھ جرمانہ کی سزا سنادی،ملزمان گرفتار۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج لیہ مہر محمد اسلم گدرانہ سیال نے عبدالرشید کی مدعیت میں تھانہ پیرجگی میں درج کیے گئے مقدمہ جس میں مدعی نے اپنی بیوی ساجدہ بی بی اور فیاض احمد کے خلاف جعلی نکاح کرنے کا درج کرایا تھا جسکو تھانہ پیر جگی نے خارج کر دیا تھا جس پرمدعی نے وکیل قاسم خان تنگوانی ایڈووکیٹ کے ذریعے استغاثہ دائر کیا ،جس میں عبدالرشید کی بیوی ساجدہ بی بی اور فیاض احمد کے نکاح پر نکاح کرنے کو ثابت کردیاگیا جس پر ایڈیشنل سیشن جج مہر محمد اسلم گگرانہ سیال نے نکاح پر نکاح کرنے پر دولہا فیاض احمد کو25سال،دولہن ساجدہ بی بی، 2گواہوں ریاض احمد،رفیق احمد اور نکاح خواں مولوی منظور احمد کو سات سات سال قید کا فیصلہ سنادیاتمام ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ایڈیشنل سیشن جج لیہ کا سنایاگیا فیصلہ اپنی نوعیت کا پاکستان بھر میں پہلا فیصلہ ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.