ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان ا للہ رکھا انجم نے رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ سے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں پنچم و ہشتم کے امتحا نا ت کی مو ثر مانیٹرنگ و نگرانی کے...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان ) ریسکیو 1122 ،راجن پور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرنے دورانِ گفتگو بتایا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) فتح پور کے قریب سکول وین حادثہ میں جاں بحق افراد اور بچوں کی نمازہ جناز...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) حافظ سعید کی نظر بندی اور جماعت پر پابندی امریکہ و انڈیا کی خوشنودی کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے نواحی علاقہ فتح پور میں ایم ایم روڈ پر سکول وین اور ٹرک کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) فتح پور میں ہو نے والے وین اور ٹرک تصادم کے حادثہ میں پانچ بچوں سمیت سات...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین کے لیےلائف ہیلتھ انشورنس سکیم متعارف کرانےکا فیصلہ کیا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ غیر قانونی مذبحہ خانوں کے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) علاقائی محرومیوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ،سیوریج سسٹم کے منصوبے میں توسیع کر دی ،20کروڑ روپے مزید دے دیے ۔قاتلانہ حملے میں مضروب صدر پریس کلب کے بیٹے کو سرکاری ملازمت دی جائے گی ۔ان خیالات کا ظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ قیصر عباس خان مگسی نے گزشتہ ر وز میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر ،جنرل کونسلرزچوہدری خلیل احمد ،عمران الحق ،مہر عارف سندھڑ ،الحاج ظفر اقبال علوی ،اور دیگر بھی موجود تھے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ ہی چوک اعظم کی تعمیرو ترقی کو ترجیح دی ہے لیکن اس شہر کو30ساک تک محروم رکھا گیا اس محرومی کو دور کرنے کیلیے ہمیں ایک عرصہ درکار ہے ۔انہوںے سوالکا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیوریج سسٹم کے منصوبے میں توسیع کر دی گئی ہے ،اس کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے 20کروڑ روپے کے فنڈز منظور کر لیے گئے ہیں ،انہوں نے بتایا کہ یہ فنڈز میونسپل کمیٹی کے چیئرمین ،وائس چیئرمین اور کونسلرز کے ذریعے بلاتفریق خرچ ہوں گے ۔انہوں نے کہاکہ چوک اعظم کو انشاء اللہ خوبصورت شہر بنائیں گے ۔ بعد ازاں انہوں نے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے صدر پریس کلب غلام رسول اصغر کے گھر جا کر ان کی عیادت کی اور ان کے بیٹے کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان کیا ۔اس وقع پر جنرل سیکرٹری پریس کلب محمد اکمل سندھو ،سابق صدر غلام عباس سندھو ،سینئر نائب صدر پریس کلب عبدالرشید ،سابق جنرل سیکرٹری عمر شاکر ،میاں یٰسین آرائیں ،ڈاکٹر افضل ندیم سیال اور دیگر بھی موجود