لیہ (صبح پا کستان ) ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم منور بزدار کو آئی جی پنجاب نے ترقی دیکر...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان کے ویٹرنری اسسٹنٹس کو مزید 11موٹرسائیکل فراہم کر د یئے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلعی انتظامیہ کا لیہ میں اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔ ایک کلینک سیل،جبکہ دو کے چالان کردیے...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد یثرب نے کہا ہے کہ گورنمنٹ کی ریکوری کو بلا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کو جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کردیاگیا پولیس ورک میں آئی ٹی کو فروغ دیاجارہاہے درپیش چیلنجزسے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان)چیئرمین ضلع زکوۃ کمیٹی کے دفتر سے جاری ہونے والے پریس ریلیز کے مطابق حکومت پنجاب...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) سانحہ فتح پور کے بعد ٹریفک پولیس حرکت میں آگئی اوور لوڈنگ کرنے اور...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ضلعی حکومت ڈیرہ غازیخان نے 249درخواستوں پر تجہیز وتکفین اور ماہانہ امدادکے تحت 25لاکھ روپے مالی امداد...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلعی پولیس میں کانسٹیبلان کی بھرتی کا عمل مکمل کر لیا گیا ۔80کامیاب ہونے والے امیدواران کی...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) انچارج ایجوکیشن ٹریفک پولیس محمدرضا شاہ نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کا...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کے مزید 350بستر کے حامل وارڈز کی تعمیر کے ترمیمی منصوبہ کی منظوری دے دی گئی ہے او رحکومت پنجاب کی طرف سے مطلوبہ فنڈز ایک ارب 62کروڑ روپے فراہم کر دیئے گئے ہیں . عمارتوں کو منسلک کرنے کیلئے فلائی اوور ؍ پل تعمیر کیے جائیں گے . 40کروڑ روپے کی لاگت سے سنٹرلی ایئرکنڈیشنڈ نظام نصب کیا جائے گا . تعمیراتی کام جون 2017تک مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں . علاوہ ازیں ایمرجنسی وارڈ کی بھی100 بستر تک توسیع کیلئے سفارشات تیار کر لی گئی ہیں . یہ بات کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد یثرب کو ہسپتال کے معائنہ کے دوران بریفنگ میں بتائی گئی . کمشنر نے کہاکہ مطلوبہ فنڈز فراہم کر دیئے گئے ہیں اس لیے ٹھیکیدار افرادی قوت بڑھا کر کام کی رفتار کو تیزتر کریں . جون تک مسنگ سپیشلٹیز کے تحت 350بستر کے حامل وارڈز کو فنکشنل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی. انہوں نے کہاکہ ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے اہم ترین منصوبے میں شامل ہے ، مٹیریل کے معیار اور مدت تکمیل پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا. ہسپتال میں بجلی کی مسلسل فراہمی کیلئے ٹرانسفارمرز اور جنریٹرز کی تنصیب سمیت دیگر کام گرمیوں سے قبل مکمل کر لیاجائے. پارکنگ سمیت اہم مقامات پر متعلقہ شعبوں کی رہنمائی کیلئے سائن بورڈز ، ایم ایس اور دیگر متعلقہ افسران کے رابطہ نمبر آویزاں کیے جائیں . ڈاکٹرز سمیت دیگر تمام سٹاف کی بائیو میٹرک حاضری کو یقینی بنایا جائے سکیورٹی معاملات کی چیکنگ اور کنٹرول روم کی نگرانی کیلئے سینئر ڈاکٹر کو فوکل پرسن مقرر کیا جائے
