لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں چنے کی کا شت کے لئے کا شتکاروں کو سولر ٹیو ب ویل اور...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) چکنمبر 105 میں ھیڈ کلرک باو محمد ادریس کا بیٹا حارث جو کہ ساتویں...
Read moreDetailsملتان(صبح پا کستان)چھوڑ کر جانیوالوں کی پیپلزپارٹی میں واپسی کا سلسلہ اوراُس میں بتدریج اضافہ مخالفین کے منہ پر طمانچہ...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )پاکستان کو ایک خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بنانے کے لئے ضروری ہے کہ خواتین...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی قیادت میں متحد ومنظم ہے اور انشائاللہ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر بچاؤ قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر4 17ٹی ڈی اے میں ڈیر...
Read moreDetailsلاہور( مانیٹرننگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کسان پیکج کے حوالے سے اجلاس،...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)دور جدید میں بنیادی سہولتوں سے محروم پتھر کے دور کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ہمارا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ہیڈکوراٹرہسپتال میں مریضوں کو مفت کھانے کی فراہمی کا عمل کار خیر کی حیثیت رکھتا ہے جسے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) سر سبز پاکستان ہی صحت مند پاکستان کی ضمانت ہے ۔ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر فاریسٹر و فاریسٹ ایسوسی ایشن امجد ندیم رونگھا نے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔تقریب سے قبل پراجیکٹ ڈائریکٹر قیصر عباس بھٹی ،ممبرز بورڈ آف منیجمنٹ ،ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری مہر مختیار لوہانچ ،نائب صدر اظہر قریشی ،پریس سیکرٹری ساجد عباس ،بلاک آفیسرز اکرم سہیل ،ناصر خان ،نجیب اللہ ،پروفیسر اختر بھٹی اور طلباء نے زیبائشی پودے لگائے ۔ خطاب کرتے ہوئے امجد ندیم رونگھا نے کہاکہ اس مہم کے دوران ضلع بھر کے تمام تعلیمی اداروں ،سیشن کورٹس ،سول کورٹس ،ہسپتالوں ،پولیس اسٹیشنوں ،میں پودے لگائے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ درختوں میں اضافے کے باعث ہی ہم آلودگی پر قابو پا سکیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آلودگی ہمارے ملک میں بیماریوں کے پھیلاؤ کا سبب بن رہی ہے ۔