ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)قائداعظم کی زندگی نئی نسل کیلئے مشعل راہ ہے ، قائد اعظم کی سیاسی فکر کو بھولنا...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) تعلیمی اداروں کی سرپرستی کیے بغیر تعلیمی نتائج حاصل کرنامشکل ہے ۔ان خیالات کا اظہار...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پیرجگی میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی ، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا انکشاف، ملزمان نے...
Read moreDetailsملتان (صبح پا کستان )یوم پاکستان کے سلسلے میں یاد گار شہداء پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )23مارچ یوم پاکستان کے دن ہم تجدید عہد کرتے ہیں کہ ملکی دفاع ،عزت و...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں یوم پاکستان کی تقریبات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں ایم پی اے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) اے ڈی سی جرنل محبوب احمد نے کہا ہے کہ یو م پا کستا ن مملکت خدا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) حکو مت پنجا ب کی ہد ایت کی روشنی ضلع لیہ میں یو م پا کستا ن23...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ایڈمن آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کے ناروا رویہ کے خلاف پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ڈی ایچ...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کرپشن اور کمیشن کلچر نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، اقتدار میں آکر قومی دولت لوٹنے والوں کے گریبانوں سے پکڑ کر ایک ایک پائی کا حساب لیں گے اور لوٹی گئی دولت واپس لا کر عوام پر خرچ کریں گے قوم پرویز مشرف دور کو یاد کررہی ہے یہ بات آل پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی صدر سردار مشتاق خان کھوسہ،تحصیل صدر عبدالجلیل سعد نے قرارداد پاکستان کی تقریب میں کارکنا ن سے خطاب کرتے ہوئے کہا اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری غضنفر عباس قیصرانی ،تحصیل جنرل سیکرٹری جاوید اختر لُنڈ ،محسن خان وڈانی ،ڈاکٹر حفیظ لغاری ،محمد فاروق شوری کے علاوہ کثیر تعداد میں کارکنان شریک تھے اور کیک بھی کاٹا گیا ۔ سردار مشتاق خان کھوسہ نے کہا کہ یوم پاکستان کا دن ہمارے لئے بڑی خوشی اور اہمیت کا حامل ہے ہم سب نے ملک کر دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنایا ہے ہمارے حوصلے بلند ہیں پوری قوم نے دہشتگردی کی اس جنگ میں پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہوکر دشمن کی کمر توڑ دی ہے کیونکہ ہم زندہ قوم ہے اور اپنے ملک او رقوم کی حفاظت کرنا جانتے ہیں انہوں نے کہا کہ عام آدمی غربت کی چکی میں پس رہا ہے اور حکمران عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں،مہنگائی بے روز گاری بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے انہوں نے کہا کہ گیس اور بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے لوگوں کے گھروں کے چولہے بجھ گئے اور اندھیرے چھا گئے ہیں، لاکھوں بچے بغیر ناشتے کے سکول جانے پر مجبور ہیں عوام کے جان و مال کے تحفظ کی کوئی گارنٹی نہیں، عام آدمی کو راہ چلتے قتل کر دیا جاتا ہے، ریمنڈ ڈیوس جیسے قاتل کو پروٹوکول کے ساتھ ملک سے بھگا دیا جاتا ہے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے منہ تکتے رہ جاتے ہیں۔ کرپشن اور بدانتظامی سے اداروں کو ناکارہ بناکر بیچا جا رہا ہے، سا لمیت اور بقا کیلئے کرپشن کا علاج ضروری ہوگیا ہے، اس سے پہلے کہ پورا جسم کرپشن کے کینسر سے مفلوج ہو جائے کرپٹ مافیا کو کٹہرے میں کھڑا کرکے بے رحمانہ احتساب کرنا پڑے گا۔
