• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں کی طرف سے گورنمنٹ بوائز کالج کے لیے 50ہزار روپے عطیہ

webmaster by webmaster
مارچ 24, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں کی طرف سے گورنمنٹ بوائز کالج کے لیے 50ہزار روپے عطیہ

چوک اعظم( صبح پا کستان) تعلیمی اداروں کی سرپرستی کیے بغیر تعلیمی نتائج حاصل کرنامشکل ہے ۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں نے گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز کالج کے لیے 50ہزار روپے عطیہ دیتے ہوئے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔واضح رہے کہ ملک ریاض گرواں نے گزشتہ دنوں کالج کی تقریب میں 50ہزار روپے عطیہ کا اعلان کیا تھا ۔پروفیسر مشتاق زاہد ،ہیڈ کلرک محمد بشیر چندر نے رقم وصول کی جبکہ سماجی کارکن غفران اللہ ہاشمی اس موقع پر موجود تھے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ چوک اعظم کالج کی بہتری کے لیے ان کے حصے کا جو بھی کردار ہوگا وہ اس سے بڑھ کر ادا کریں گے ،انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ کالج چوک اعظم کا سٹاف اور پرنسپل علاقہ بھر کے بچوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے شاندار اور جاندار کردار ادا کررہے ہیں ۔

Post Views: 38
Tags: chok azam news
Previous Post

India’s irresponsible attitude jeopardized regional peace, says President Mamnoon

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ قائد اعظم کی سیاسی فکر بھولنا بڑی بدقسمتی ہے ،آئیے وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کے عہد کی تجدید کریں ۔طارق علی خان

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔ قائد اعظم کی سیاسی فکر بھولنا بڑی بدقسمتی ہے ،آئیے وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کے عہد کی تجدید کریں ۔طارق علی خان

ڈیرہ غازیخان۔ قائد اعظم کی سیاسی فکر بھولنا بڑی بدقسمتی ہے ،آئیے وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کے عہد کی تجدید کریں ۔طارق علی خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

چوک اعظم( صبح پا کستان) تعلیمی اداروں کی سرپرستی کیے بغیر تعلیمی نتائج حاصل کرنامشکل ہے ۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں نے گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز کالج کے لیے 50ہزار روپے عطیہ دیتے ہوئے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔واضح رہے کہ ملک ریاض گرواں نے گزشتہ دنوں کالج کی تقریب میں 50ہزار روپے عطیہ کا اعلان کیا تھا ۔پروفیسر مشتاق زاہد ،ہیڈ کلرک محمد بشیر چندر نے رقم وصول کی جبکہ سماجی کارکن غفران اللہ ہاشمی اس موقع پر موجود تھے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ چوک اعظم کالج کی بہتری کے لیے ان کے حصے کا جو بھی کردار ہوگا وہ اس سے بڑھ کر ادا کریں گے ،انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ کالج چوک اعظم کا سٹاف اور پرنسپل علاقہ بھر کے بچوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے شاندار اور جاندار کردار ادا کررہے ہیں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.