کروڑلعل عیسن ( صبح پا کستان ) التقویٰ ویلفئیر سوسائٹی کروڑ لعل عیسن نے ملتان کے بعد ٹی ایچ کیو...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان )پاکستان فر یڈم موومنٹ کے سربراہ ممبر شپ پاکستان واوورسیز پاکستانیز میجر (ر)ظفر اللہ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)جدید ٹیکنالوجی سے متصف نوجوان نسل ہی ملک کی تعمیرو ترقی کی ضامن ہے جس کے حصول...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں دو مراحل کے دوران نرسری سے بارہویں...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ایڈیشنل سیشن جج ظفر اللہ خان نیازی نے سرکار بنام عمران مقد مہ قتل مقد مہ...
Read moreDetailsراولپنڈی (مانیٹرننگ ڈیسک ) پاکستان کے امریکہ میں تعینات سابق سفیر حسین حقانی کے واشنگٹن پوسٹ میں امریکی ویزوں کے...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان) مئیر ڈی جی خان شاہد حمید چانڈیہ کی ایم ڈی سوئی نادرن گیس عارف...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں میں بدعنوانی اور...
Read moreDetailsروجھاں( صبح پا کستان )حکومت پنجاب بچوں کی تعلیم و تربیت اور کوالٹی بہتر بنانے کے لئے سنٹر آف ایکسیلنس...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) شوگر کین سیس فنڈ کے ذریعے لیہ سٹی کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کو مد نظر...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان)صحت مند معاشرہ ہمیشہ صحت مند جسم سے ہی پیدا ہوتا ہے۔جسم کے صحت مند رہنے کے لئے ورزش بہت ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار ضلعی چیئرمین باڈی بلڈنگ فیڈریشن آف پاکستان عارف محمود خان نے ہمارے نمائندہ سے گفتگو میں کیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ دنوں 65 واں سالانہ مسٹر اینڈمسٹرجونیئر پاکستان و پنجاب تن سازی مقابلہ مسٹر پاکستان اور صدر باڈی بلڈنگ فیڈریشن پاکستان شیخ فاروق اقبال کی موجودگی میں نیشنل ہوٹل لکشمی چوک psbکوچنگ سنٹر فیروز پور۔روڈ لاہور میں منعقد ہوا۔جس میں علی گولڈ جم لیہ کے ممبران سعید اقبال بھٹی اور علی رضا بھٹی نے پنجاب بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ان ممبران کے اعزاز میں علی گوکڈجم کلب لیہ میں ایک انعامی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علی گولڈ جم کے سرپرست اعلٰی مسٹر طٰسین ،انچارج ملک محمد رمضان نے پوزیشن حاصل کرنے والے ممبران میں انعامات اور ٹرفیاں تقسیم کیں۔واضح رہے کہ اس موقع پر انسٹرکٹر حیدر کامران ،محمد یونس،کے علاوہ کلب کے تمام سینئر و جونئیرز ممبران بھی شریک تھے۔ اس موقع پر مسٹر محمد طٰسین اور محمد رمضان نے شرکاء سے خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ تمام ممبران کلب کو تن سازی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیئے ہم نے اپنے تما م ممبران کو ایک پلیٹ فارم مہیا کر دیا ہے اب ان کو چاہیئے کہ محنت کر کے اپنے کلب کا نام روشن کریں۔ان کا مزید کہنا تھاکہ شوگر،دل کی بیماری،بلڈ پریشر،اور بڑھتے ہوئے پیٹ جیسی موذی امراض پر کنٹرول کرنے کے لئے بھی ورزش بہت ضروری ہے۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شہریوں کو تفریحی اور ورزش کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لئے سرکاری سطح پر جم کلب اور پارکوں کا قیام عمل میں لائے جس سے نہ صرف بیماریوں پر کنٹرول پایاجاسکے گا بلکہ ہماری آنیولی نسل کے لئے ایک صحت مند معاشرہ کی تشکیل ہو گی۔
