• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑلعل عیسن ۔ التقویٰ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے لئے ڈائیلسزکرنے والی مشین کا عطیہ ،ڈی سی او نے افتتاح کیا ، تقریب میں صدر انجمن تاجران کروڑ ملک مختار حسین ڈاکٹر احسان الہٰی چئیرمین میونسپل کمیٹی چودھری اطیار کاہلو نائب چئیر مین فتح پور نائب چئیر مین کروڑ رانا محمد طارق سابقہ چرمین کروڑ رانا محمد آصف حاجی رحمت شاہ ملک اعجازاولکھ سردار اقبال خان شہانی حاجی صفدر خان چودھری سیلم اقبال اسلام آباد حاجی یٰسین جٹ حاجی اشرف چودھری افتخار احمد رانا محمد عثمان صدر پی ٹی آئی کروڑ ملک مشتاق احمد ڈسٹرکٹ ویلفئیر آفیسر لیہ ڈاکٹر امیر عبداللہ سی او ہیلتھ ڈاکٹر ریاض صفدر ڈاکٹر منیر احمد چودھری پرویز چودھری ظفر اقبال ایڈووکیٹ پیر الفت حسین ایڈووکیٹ شاہنواز ایڈووکیٹ سردار ذوافقار علی سردار مرتضیٰ خان سیہڑ ایڈووکیٹ اطہر مقبول سردار ریاض خان سیہڑ سمیت درجنوں افرااد نے شرکت کی

webmaster by webmaster
مارچ 30, 2017
in لیہ نیوز
0

کروڑلعل عیسن ( صبح پا کستان ) التقویٰ ویلفئیر سوسائٹی کروڑ لعل عیسن نے ملتان کے بعد ٹی ایچ کیو کروڑ کو گردے واش کرنے والی سب سے بڑی مشینری عطیہ کردی ڈی سی او لیہ ایم این اے نے غلام عباس نامی مریض کو مشینیں لگا افتتاح کر دیا اب ڈائیلسز ٹی ایچ کیو کروڑ میں ہوگئی ڈی سی او کا مبارک باد نادار بے سہارہ افراد کی خدمت اجر عظیم ہے حاجی انور ظفر اور ان کی پوری ٹیم مبارک باد کے مستحق ہیں، التقویٰ ویلفیئر سوسائٹی کی انتظامیہ کا طریقہ کار دیکھ کر اچھا لگا کہ وہ انتہائی چھان بین کرکے مستحقین کا چناؤ کرتے ہیں سید واجد علی شاہ ڈپٹی کمشنر لیہ ایم این اے ، اللہ تعالےٰ کی توفیق سے بے سہارہ لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں غریب اور بے سہارا افراد کی خدمت کر کے انتہائی سکون اور خوشی محسوس ھوتی ہے کار خیرکا سلسلہ اللہ تعالی کی توفیق اور مدد سے جاری رہے گا،ان خیا لات کا اظہار سید واجد علی شاہ ڈپٹی کمشنر لیہ این ایم اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ،سرپرست اعلیٰ انور ظفر اور صدر التقو ی ویلفیئر سوسائٹی ملک محمد اسماعیل کھوکھرنے گزشتہ روز THQکروڑ کو ڈائیلیسز مشینوں کے افتتاح کے موقع پر کیا انہوں نے کہا کہ التقوی ویلفیئر سوسائٹی انسانیت کی بہت بڑی خدمت کر رہی ہے جس کی مثال نہیں مل رہی انھوں نے کہاکہ نے کہ التقوی ٰ نے ہمشیہ غریب بے سہارا افراد کی امداد کی ہے اب ٹی ایچ کیو کروڑ کو ایک ایسی مشین عطیہ کی ہے جو انتہائی ضروری تھی ڈی سی او لیہ نے کہاکہ جو خدمت التقوی ٰ کے حاجی ظفر انور ملک اسماعیل اور ان کی پوری ٹیم کر رہی ہے میرے پاس شکریہ کے الفاظ نہیں ہیں بطور ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریٹرالحاج محمد انور ظفر اور صدر التقو یٰ ملک اسماعیل اور ان کی پوری ٹیم کو کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں THQ کروڑایم ایس پر جس طرح شہریوں اور مخیر حضرات کا اعتماد ہے ئی بھی ان گڈ گورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے اور انھیں مبارک باد پیش کرتا ہوں ایم ایس ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی نے کہاکہ ملتان کے بعد جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی مشینری تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ ہوگی اور اب ملتان جانے کی ضرورت نیہں ہوگی انھوں نے کہاکہ اب تک التقویٰ نے کروڑ روپے سے زاہد کے عطیات دی ہیں جس ہسپتال کے اندر غریب مریضوں کا اعلاج ہورہا ہے الحاج ظفر انور نے کہاکہ بے سہارہ افراد کی خدمت سے دلی سکون ملتا ہے یتیم بچے اور بچیوں کی امداد اور انہیں ہنر مند بنانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات کر رہی ہے دستکا ری سکول اور بیوٹیشن سکول بھی کھولے ہیں جہاں پر سینکڑوں خواتین ہنر حاصل کر رہی ہیں اسی طرح طالبات کے لیے فری بس سروس ،غریب افراد کی مالی امداد اور انکھوں کے فری آپریشن بھی کروائے جاتے ہیں انھوں کہا کہ دور جدید کے تقاضوں کو دیکھتے ہوئے ان دستکاری سکولوں میں کپمیوٹر کی کلاسز کا بھی اجرا ء ہوچکا ہے انہوں نے مزید کہا التقوی غریب لوگوں کی مدد کر رہی ہے اور ہر مہینے غریب اور نادار لوگوں گزارہ الاؤنس کارڈ کے ذریعے رقم دیتے ہیں جس ان لوگوں کی ضروریات پوری ہورہی ہیں غریب عوام اور دکھی انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے انھوں نے کہا کہ التقویٰ لیہ کی واحد سوسائٹی ہے جو ہر قسمی کی مداد میرٹ پر کرتی ہے اور کسی قسم کی سفارش نہیں چلتی اور بڑی جانج پڑتال کے بعد ان کا انتخاب ہوتا ہے اسی وجہ سے انھیں لیہ کا بیسٹ ایوارڈ ملا ہے انھوں نے کہاکہ اس کار خیر میں صاحب مال کو حصہ لینا چا ہیے اگر معاشرے میں چند افراد ملکر اس قسم کا کام کریں تو معاشرے میں غربت اور بے روزگاری میں کمی آجائے گی تقریب میں صدر انجمن تاجران کروڑ ملک مختار حسین ڈاکٹر احسان الہٰی چئیرمین میونسپل کمیٹی چودھری اطیار کاہلو نائب چئیر مین فتح پور نائب چئیر مین کروڑ رانا محمد طارق سابقہ چرمین کروڑ رانا محمد آصف حاجی رحمت شاہ ملک اعجازاولکھ سردار اقبال خان شہانی حاجی صفدر خان چودھری سیلم اقبال اسلام آباد حاجی یٰسین جٹ حاجی اشرف چودھری افتخار احمد رانا محمد عثمان صدر پی ٹی آئی کروڑ ملک مشتاق احمد ڈسٹرکٹ ویلفئیر آفیسر لیہ ڈاکٹر امیر عبداللہ سی او ہیلتھ ڈاکٹر ریاض صفدر ڈاکٹر منیر احمد چودھری پرویز چودھری ظفر اقبال ایڈووکیٹ پیر الفت حسین ایڈووکیٹ شاہنواز ایڈووکیٹ سردار ذوافقار علی سردار مرتضیٰ خان سیہڑ ایڈووکیٹ اطہر مقبول سردار ریاض خان سیہڑ سمیت درجنوں افرااد نے شرکت کی

Tags: karorlaleasan news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ ملکی آبادی 52%خواتین کو ملک وقوم کے بہترین مفاد میں میدان عمل میں نکلنا ہو گا ۔میجر (ر)ظفر اللہ چٹھہ

Next Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیا ،قیدیوں کو ہیپا ٹائٹس سے بچاؤ کے لیے حفاظی ویکسی نیشن کا عمل جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

کروڑلعل عیسن ( صبح پا کستان ) التقویٰ ویلفئیر سوسائٹی کروڑ لعل عیسن نے ملتان کے بعد ٹی ایچ کیو کروڑ کو گردے واش کرنے والی سب سے بڑی مشینری عطیہ کردی ڈی سی او لیہ ایم این اے نے غلام عباس نامی مریض کو مشینیں لگا افتتاح کر دیا اب ڈائیلسز ٹی ایچ کیو کروڑ میں ہوگئی ڈی سی او کا مبارک باد نادار بے سہارہ افراد کی خدمت اجر عظیم ہے حاجی انور ظفر اور ان کی پوری ٹیم مبارک باد کے مستحق ہیں، التقویٰ ویلفیئر سوسائٹی کی انتظامیہ کا طریقہ کار دیکھ کر اچھا لگا کہ وہ انتہائی چھان بین کرکے مستحقین کا چناؤ کرتے ہیں سید واجد علی شاہ ڈپٹی کمشنر لیہ ایم این اے ، اللہ تعالےٰ کی توفیق سے بے سہارہ لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں غریب اور بے سہارا افراد کی خدمت کر کے انتہائی سکون اور خوشی محسوس ھوتی ہے کار خیرکا سلسلہ اللہ تعالی کی توفیق اور مدد سے جاری رہے گا،ان خیا لات کا اظہار سید واجد علی شاہ ڈپٹی کمشنر لیہ این ایم اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ،سرپرست اعلیٰ انور ظفر اور صدر التقو ی ویلفیئر سوسائٹی ملک محمد اسماعیل کھوکھرنے گزشتہ روز THQکروڑ کو ڈائیلیسز مشینوں کے افتتاح کے موقع پر کیا انہوں نے کہا کہ التقوی ویلفیئر سوسائٹی انسانیت کی بہت بڑی خدمت کر رہی ہے جس کی مثال نہیں مل رہی انھوں نے کہاکہ نے کہ التقوی ٰ نے ہمشیہ غریب بے سہارا افراد کی امداد کی ہے اب ٹی ایچ کیو کروڑ کو ایک ایسی مشین عطیہ کی ہے جو انتہائی ضروری تھی ڈی سی او لیہ نے کہاکہ جو خدمت التقوی ٰ کے حاجی ظفر انور ملک اسماعیل اور ان کی پوری ٹیم کر رہی ہے میرے پاس شکریہ کے الفاظ نہیں ہیں بطور ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریٹرالحاج محمد انور ظفر اور صدر التقو یٰ ملک اسماعیل اور ان کی پوری ٹیم کو کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں THQ کروڑایم ایس پر جس طرح شہریوں اور مخیر حضرات کا اعتماد ہے ئی بھی ان گڈ گورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے اور انھیں مبارک باد پیش کرتا ہوں ایم ایس ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی نے کہاکہ ملتان کے بعد جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی مشینری تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ ہوگی اور اب ملتان جانے کی ضرورت نیہں ہوگی انھوں نے کہاکہ اب تک التقویٰ نے کروڑ روپے سے زاہد کے عطیات دی ہیں جس ہسپتال کے اندر غریب مریضوں کا اعلاج ہورہا ہے الحاج ظفر انور نے کہاکہ بے سہارہ افراد کی خدمت سے دلی سکون ملتا ہے یتیم بچے اور بچیوں کی امداد اور انہیں ہنر مند بنانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات کر رہی ہے دستکا ری سکول اور بیوٹیشن سکول بھی کھولے ہیں جہاں پر سینکڑوں خواتین ہنر حاصل کر رہی ہیں اسی طرح طالبات کے لیے فری بس سروس ،غریب افراد کی مالی امداد اور انکھوں کے فری آپریشن بھی کروائے جاتے ہیں انھوں کہا کہ دور جدید کے تقاضوں کو دیکھتے ہوئے ان دستکاری سکولوں میں کپمیوٹر کی کلاسز کا بھی اجرا ء ہوچکا ہے انہوں نے مزید کہا التقوی غریب لوگوں کی مدد کر رہی ہے اور ہر مہینے غریب اور نادار لوگوں گزارہ الاؤنس کارڈ کے ذریعے رقم دیتے ہیں جس ان لوگوں کی ضروریات پوری ہورہی ہیں غریب عوام اور دکھی انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے انھوں نے کہا کہ التقویٰ لیہ کی واحد سوسائٹی ہے جو ہر قسمی کی مداد میرٹ پر کرتی ہے اور کسی قسم کی سفارش نہیں چلتی اور بڑی جانج پڑتال کے بعد ان کا انتخاب ہوتا ہے اسی وجہ سے انھیں لیہ کا بیسٹ ایوارڈ ملا ہے انھوں نے کہاکہ اس کار خیر میں صاحب مال کو حصہ لینا چا ہیے اگر معاشرے میں چند افراد ملکر اس قسم کا کام کریں تو معاشرے میں غربت اور بے روزگاری میں کمی آجائے گی تقریب میں صدر انجمن تاجران کروڑ ملک مختار حسین ڈاکٹر احسان الہٰی چئیرمین میونسپل کمیٹی چودھری اطیار کاہلو نائب چئیر مین فتح پور نائب چئیر مین کروڑ رانا محمد طارق سابقہ چرمین کروڑ رانا محمد آصف حاجی رحمت شاہ ملک اعجازاولکھ سردار اقبال خان شہانی حاجی صفدر خان چودھری سیلم اقبال اسلام آباد حاجی یٰسین جٹ حاجی اشرف چودھری افتخار احمد رانا محمد عثمان صدر پی ٹی آئی کروڑ ملک مشتاق احمد ڈسٹرکٹ ویلفئیر آفیسر لیہ ڈاکٹر امیر عبداللہ سی او ہیلتھ ڈاکٹر ریاض صفدر ڈاکٹر منیر احمد چودھری پرویز چودھری ظفر اقبال ایڈووکیٹ پیر الفت حسین ایڈووکیٹ شاہنواز ایڈووکیٹ سردار ذوافقار علی سردار مرتضیٰ خان سیہڑ ایڈووکیٹ اطہر مقبول سردار ریاض خان سیہڑ سمیت درجنوں افرااد نے شرکت کی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.