• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ (عظیم اعوان سے) مقد مہ قتل سرکار بنام عمران تھانہ سٹی کے چاروں ملزم با عزت بری

webmaster by webmaster
مارچ 30, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ (عظیم اعوان سے)  مقد مہ قتل سرکار بنام عمران تھانہ سٹی کے چاروں ملزم با عزت بری

لیہ( صبح پا کستان )ایڈیشنل سیشن جج ظفر اللہ خان نیازی نے سرکار بنام عمران مقد مہ قتل مقد مہ نمبر396/13 مورخۃ 13.7.13بجرم ,394, 4011,302 ت پ تھانہ سٹی لیہ کا فیصلہ سناتے ہوءے چاروں ملزمان نیاز ، عابد ، ارشد اور عمران کو با عزت بری کر دیا ، مدعی مقد مہ محمد صادق ولد اللہ ڈیوایا سکنہ چک نمبر 148ٹی ڈی اے نے فیصلہ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوءے کہا کہ پو لیس نے ان کا کیس کمزور کیا ہے پہلے پو لیس نے دیگر ملزمان کو نامزد کیا پھر انہیں بے گناہ کیاگیا پھر دیگر ملزمان کو نامزد کیا گیا اور پھر انہیں بھی بے گناہ کر دیا گیا ہے. ہمارے ساتھ نا انصا فی ہوءی ہے
رپورٹ ۔ عظیم اعوان پریس رپورٹر

Post Views: 60
Tags: layyah news
Previous Post

SHC approves Sharjeel Memon protective bail in corruption cases

Next Post

کرپشن کامرض، وجوہات، علاج ،نفرت .. محمدصدیق پرہار

Next Post
کرپشن کامرض، وجوہات، علاج ،نفرت  ..  محمدصدیق پرہار

کرپشن کامرض، وجوہات، علاج ،نفرت .. محمدصدیق پرہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ( صبح پا کستان )ایڈیشنل سیشن جج ظفر اللہ خان نیازی نے سرکار بنام عمران مقد مہ قتل مقد مہ نمبر396/13 مورخۃ 13.7.13بجرم ,394, 4011,302 ت پ تھانہ سٹی لیہ کا فیصلہ سناتے ہوءے چاروں ملزمان نیاز ، عابد ، ارشد اور عمران کو با عزت بری کر دیا ، مدعی مقد مہ محمد صادق ولد اللہ ڈیوایا سکنہ چک نمبر 148ٹی ڈی اے نے فیصلہ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوءے کہا کہ پو لیس نے ان کا کیس کمزور کیا ہے پہلے پو لیس نے دیگر ملزمان کو نامزد کیا پھر انہیں بے گناہ کیاگیا پھر دیگر ملزمان کو نامزد کیا گیا اور پھر انہیں بھی بے گناہ کر دیا گیا ہے. ہمارے ساتھ نا انصا فی ہوءی ہے رپورٹ ۔ عظیم اعوان پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.