لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں امسال محکمہ خوراک نے 92ہزار میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ہدف مقررکردیا ۔20اپریل سے کاشت...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلی کا دورہ لیہ موخر , ماہ رواں میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف...
Read moreDetails(دھوری اڈہ (صبح پا کستان) ایم ایم روڈ ٹرک اور اے سی بس میں ٹکر , 15سے زائد افراد زخمی...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) سائنسی علوم سے ایستفادہ کیے بغیر ہم ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتے ۔اِن خیالات...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (مانیٹرننگ ڈیسک )آپریشن ردالفساد کے تحت ملک بھر میں مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، ڈیرہ غازی خان میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پرنسپل غازی میڈیکل پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید نے کہا ہے کہ نرسنگ بہت مقدس پیشہ ہے، اور...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) ماڈل پولیس اسٹیشن سٹی لیہ نے ماڈل کاروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے منشیات کی لیہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سرزمین پاکستان پر حرمین شریفین کی اہم شخصیات کی آمد ہماری خوش قسمتی اور...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) وزیر اعظم میاں نواز شریف کے 28اپریل کو لیہ کے دورہ سے ضلع لیہ کی تقدیر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات کے ضلعی ،ڈویژنل و صوبائی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )سول ڈیفنس راجن پور کے زیر اہتمام ملازمین ،عام شہریوں اور سکولوں کے طلباء و طالبات کو شہری دفاع بارے آگا ہی ٹریننگ دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں لیڈی انسٹرکٹر زسول ڈیفنس انیلہ شکور اور سنجیدہ بخاری نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول محمد پور کی 160طالبات کو شہری دفاع کی تربیت دی ۔ یہ تربیت سول ڈیفنس آفیسر عقیل گل کی زیر نگرانی کرائی جا رہی ہے۔لیڈی انسٹر کٹر انیلہ شکور نے آگ بجھانے کے انتظامات کیساتھ کسی بھی ناخواشگوار معاملے سے نمٹنے کے لئے تیاریوں کی بھی تربیت دی۔ علاوہ ازیں اس ٹریننگ میں کسی بھی دہشت گردی سے فوری طور پر نمٹنے کی خصو صی تربیت دی گئی۔انیلہ شکور نے تربیت کے دوران کہا کہ اس ٹریننگ میں ٹرینرز کو موجود ہ حالات میں کہ خودکش بمبار کی پہچان کی خصو صی تربیت دی گئی اور اسکو روکنے کے لئے بھی آگا ہی دی گئی جبکہ آگ لگ جانے کی صورت میں آگ پر قابو پانے کے لئے بھی خصو صی ٹریننگ دی گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر ٹرانسپورٹ کے ذریعے قریبی ہسپتال میں منتقل کرنے اور کسی محفوظ جگہ منتقل کرنا بھی سکھایا گیا۔ اس ٹریننگ میں طالبات اور سکول کے سٹاف نے شرکت کی۔
