• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ ماڈل پولیس اسٹیشن کی کاروائی ، منشیات سمگل کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، ایک ملزم فرار

webmaster by webmaster
اپریل 9, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ ماڈل پولیس اسٹیشن کی کاروائی ، منشیات سمگل کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، ایک ملزم فرار

لیہ (صبح پا کستان ) ماڈل پولیس اسٹیشن سٹی لیہ نے ماڈل کاروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے منشیات کی لیہ میں سپلائی کوناکام بنا دیاایس ایچ او سٹی انسپکٹر محمد طارق کی سربراہی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوٹی زیریں ضلع ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے منشیات فروش ملزمان محمد امجد اور شاہ محمد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 07 کلو 52 گرام چرس برآمد کر لی ایس ایچ او سٹی نے گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ ملزمان کیری ڈبہ کے ذریعہ لیہ میں منشیات سپلائی کرنا چاہ رہے تھے ملزمان کے زیر استعمال کیری ڈبہ کو بھی قبضہ پولیس میں لے کر ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 169 9سی CNSA کے تحت درج کر کے ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے انہوں نے بتلایا کہ پولیس نے ایک اور کاروائی کرتے ہوئے شراب کی 254 کپیاں برآمد کر کے ملزم محمد اسلم کے خلاف مقدمہ نمبر 170 امتناع منشیات ایکٹ کے تحت درج کر لیا جب کہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا ایس ایچ او سٹی نے کہا کہ سماج دشمن عناصر کسی رعائت کے مستحق نہیں منشیات معاشرے کے لئے ناسور ہے مکروہ دھندہ کی روک تھام میں عوام بھی پولیس کا ساتھ دے۔

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

بھراتری وقف لینڈ سکینڈل اور ٹی ڈی اے کا کھوہ کھاتہ .. تحریر : انجم صحرائی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ نرسز سکول کو اپ گریڈ کر کے اسے بہت جلد کالج کا درجہ دیدیا جائے گا ۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ (صبح پا کستان ) ماڈل پولیس اسٹیشن سٹی لیہ نے ماڈل کاروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے منشیات کی لیہ میں سپلائی کوناکام بنا دیاایس ایچ او سٹی انسپکٹر محمد طارق کی سربراہی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوٹی زیریں ضلع ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے منشیات فروش ملزمان محمد امجد اور شاہ محمد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 07 کلو 52 گرام چرس برآمد کر لی ایس ایچ او سٹی نے گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ ملزمان کیری ڈبہ کے ذریعہ لیہ میں منشیات سپلائی کرنا چاہ رہے تھے ملزمان کے زیر استعمال کیری ڈبہ کو بھی قبضہ پولیس میں لے کر ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 169 9سی CNSA کے تحت درج کر کے ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے انہوں نے بتلایا کہ پولیس نے ایک اور کاروائی کرتے ہوئے شراب کی 254 کپیاں برآمد کر کے ملزم محمد اسلم کے خلاف مقدمہ نمبر 170 امتناع منشیات ایکٹ کے تحت درج کر لیا جب کہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا ایس ایچ او سٹی نے کہا کہ سماج دشمن عناصر کسی رعائت کے مستحق نہیں منشیات معاشرے کے لئے ناسور ہے مکروہ دھندہ کی روک تھام میں عوام بھی پولیس کا ساتھ دے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.