لیہ(صبح پا کستان)ضلع بھر کے مختلف مکاتب فکر کے علماء نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان )ہئیر ڈریسر کو بلا سود قرضہ ووکیشنل پولی ٹیکنیکل کالجز میں ہئیر ڈریسنگ کورس ٹی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب نے فروغ تعلیم اور تعلیمی کارکردگی میں اضافہ کے لیے سربراہا ن ادارہ و بیسٹ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنرواجد علی شاہ ،ایم این ا ے صاحب زادہ فیض الحسن سواگ ،ایم پی اے قیصر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شیخ بدر منیر نے کہا کہ عدالتی حکم پر انٹری ٹیسٹ کے دوبارہ...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)واپڈا آفیسران کے خلاف فلور ملز ایسوی ایشن چوک اعظم کی درخواست پر ایف آئی اے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) چوک اعظم پولیس کی بڑی کارروائی، بلیک میلنگ کے ذریعے پیسے بٹورنے اور کمسن لڑکے، لڑکیوں...
Read moreDetailsجمن شاہ (صبح پا کستان )3ارب روپے سے زائد مالیت سے لیہ تونسہ پل کی تعمیر کا آغاز،حبیب رفیق کنسٹرکشن...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)محکمہ انٹی کرپشن کی بھرپور کارروائی۔رشوت میں لیے گئے 50ہزار روپے موقع پر ہی برآمد کر کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )فتح پور، سٹی، کروڑ اور کوٹ سلطان پولیس نے رات گئے اپنے اپنے علاقہ میں موجود...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں چھوٹے جانوروں کی پی پی آر کارپٹ ویکسین مہم کے زریعے کانٹا و دیگر متعدی بیماریوں سے چھوٹے جانوروں کو محفوظ بنا کر کاشت کاروں کو ان کے گھر وں تک محکمہ کی خدمات پہچانا متعلقہ ٹیموں کی ذمہ داری ہے ،یہ بات ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹرمحمد طارق نے نشیبی علاقوں کے مواضعات جکھڑ کچہ ،جکھڑپکاکے معائنہ کے موقع پر کہی۔اس موقع پر نشیبی علاقو ں میں کارپٹ ویکسین مہم کی نگرانی پر مامور اسسٹنٹ ڈیزیزانسویٹی گیشن آفیسر ڈاکٹر محمد طارق گدارا ،ڈاکٹر محمد کاشف ،ڈاکٹر محمد شعیب رمضان ،ڈاکٹر محمد کاشف محبوب بھی ہمراہ تھے۔جنہوں نے نشیبی علاقوں میں ویکسین کرنے کے اہداف اور ان حصول کے بارے میں آگاہ کیااور ٹیم نے جانوروں کے خون اور گوبر کے سیمپل بھی حاصل کیے۔اس موقع پر مختلف گاوں میں ڈاکٹر محمد طارق نے ویکسی نیشن مہم کے بارے میں کاشت کاروں سے آگہی حاصل کی۔جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔