لیہ {صبح پا کستان } زہرہ میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام دستکاری سکول کی طالبات میں سلائی مشینیں تقسیم کی...
Read moreDetailsلیہ ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے گزشتہ روز چک نمبر270ٹی ڈی اے فتح پور میں کرسمس کیک...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } خاتون کے ہاتھ پاؤں جلانے والا جعلی پیر گرفتار۔ تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے کافی...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) ایڈیشنل جج کوٹ ادو ملک امان اللہ نےجنوبی پنجاب کےمعروف لکھاری سینیر صحافی شہیدعبداللہ...
Read moreDetailsلیہ صبح پا کستان (صبح پا کستان )پولیس لائنز میں ڈی پی او لیہ کی کرسمس کے حوالے سے مسیحی...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }لیہ کروڑ روڈ اڈہ اللہ یار کے قریب کار کی موٹر سائیکل حادثہ ،دو بچے شدید...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان}زہرہ میموریل ٹرسٹ لیہ کے زیر اہتمام پاکستان بیت المال سویٹ ہوم کے بچوں میں یونیفارم تقسیم...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } کروڑ لعل عیسن عدالت میں پیشی پر آئے 2 گروپوں میں جھگڑا،1 شخص جاں بحق...
Read moreDetailsلیہ ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت ضلعی بین المذاھب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس...
Read moreDetailsاسلام آباد:حکومت نے نان فائلرز شہریوں کے گرد شکنجہ مزید سخت کرنے کے سلسلسے میں ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25...
Read moreDetailsلاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }ضلع کی تاریخ میں خواتین کے لئے کھیلوں و دیگر فنون لطیفہ( پنک گالا) کے انتظامات جاری۔اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت سپورٹس کمپلیکس میں پنک گالا انتظامات کاجائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان،ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ذوالفقار علی حیدری، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد بھٹی،بانی وومن چیمبر آف کامرس شکیلہ بانو،ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر صائمہ سیماب، صدر وومن چیمبر آف کامرس شگفتہ حسین، پرنسپل جی سی ٹی عظمیٰ جعفری،تحصیل سپورٹس آفیسر مرینہ رفیق، سمعیہ قیوم، انم جہاں ،ڈاکٹر یونس کلیہ،سعید غوری،عارف چھینہ، میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل کے حکام مہر نوید، رضا خان موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنک گالا میں شرکت کرنے والی خواتین کی رہنمائی، معاونت اور حوصلہ افزائی کی جائے گی پنک گالا میں مشاعرہ، موسیقی، کوکنگ اور کڑھائی سلائی کے مقابلہ جات کروائے جائیں گےخواتین اور بچیوں کے تقریری مقابلے بھی پنک گیم کا حصہ ہوں گے مقابلوں میں حصہ لینے والی خواتین کو انعامات بھی دئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنک گالا میں خواتین کو صحت، ٹریفک، ایمرجنسی اور ڈرائیونگ سے متعلق ضروری آگاہی دینے کے لئے کیمپ لگائے جائیں گے پنک گالا تقریبات میں صرف فیملیاں شرکت کر سکیں گی۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خواتین کے حقوق اور فلاح و بہبود کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہیں پنک گالا تقریبات خواتین کو خودمختار بنانے اور عملی طور پر کامیاب زندگی گزارنے کا پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ اداروں کو پنک گالا تقریبات کو کامیاب بنانے کے لئے بہترین پروگرام ترتیب دینے کی ہدایت کی۔