کروڑ لعل عیسن ۔ بو سیدہ دیوار گرنے سے پھو پھی بھتیجی ہلاک ، ایک بچی شدید زخمی نشتر منتقل
بو سیدہ دیوار گرنے سے پھو پھی بھتیجی ہلاک ، ایک بچی شدید زخمی نشتر منتقل کروڑ لعل عیسن (صبح...
بو سیدہ دیوار گرنے سے پھو پھی بھتیجی ہلاک ، ایک بچی شدید زخمی نشتر منتقل کروڑ لعل عیسن (صبح...
کمپیو ٹرائزیشن کے ذریعے لینڈ ریو نیو ریکا رڈ میں 82ہزار سے زائد اغلاط کی درستگی کی گئی ۔ ڈی...
کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے پودا لگا کر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز...
سیکرٹری فارسٹ و فشریز پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ جہانزیب خان نے سرکٹ ہاؤس لیہ میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا...
پیف سکا لر شپ کے تحت 4331طلبا ء و طا لبا ت میں 14کر وڑ روپے سے زائد رقوم تقسیم...
شہر کے سنگین مسا ئل اور اقتدار کی فضول جنگ تحریر ۔ محمد عمر شاکر جنگ کوئی بھی ہو اس...
دیہی تعمیرو ترقی حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ، میاں شہباز شریف لاہور (ما نیٹرننگ ڈیسک)عوام کی بے...
اورنج ٹرین منصو بہ ۔ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کےاربوں کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز میں...
جماعت اسلا می پا کستان کرپشن فری احتجاجی مہم کا آ غاز قومی وسائل لوٹنے والے کروڑوں اربوں خرچ کرکے...
جی سی یو نیورٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے طلبا ء اور ریسکیو 1122کے نو جوانوں کے درمیان دوستانہ کر...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails بو سیدہ دیوار گرنے سے پھو پھی بھتیجی ہلاک ، ایک بچی شدید زخمی نشتر منتقل
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) ہمسائے کی بوسید ہ دیوارچھت پر گرنے سے پھوپھی بھتیجی کلثوم مجید ،علیشبہ شاہد جابحق، بھتیجی پھوپھی شدید زخمی، سدرہ مجید نشتر ملتان ریفر تفصیل کے مطابق گزشتہ روز کروڑ لعل عیسن کے وارڈ نمبر10 کے رہائشی شاہد مجید عرف سونی کے مکان کے ساتھ ملحقہ ہمسائے کی پرانی،بوسیدہ خستہ حال کی دیوار ان کے مکان کے ایک کمرہ کی چھت پر گری جس میں ان کی 2 بیٹاں 14سالہ جماعت نہم کی طالبہ لیلیٰ شاہد 9سالہ جماعت چہارم کی طالبہ علیشبہ اور 2 بہنیں پرائیویٹ سکول کی معلمہ کلثوم مجید اور سدرہ مجید بیٹھی تھی نتیجہ میں چاروں افراد چھت کے نیچے دب گئے جھنیں ہنگامی صورت میں ان کو گرے ہوئے چھت سے نکالا بعد ازاں کروڑ ہسپتال میں لائے جہاں پر کلثوم مجید اور علیشبہ شاہد کی موت کی تصدیق ہوئی جبکہ سدرہ شدید زخمی ہوئے کی وجہ سے پہلے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ بعد ازاں نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیا گیا جبکہ لیلیٰ مجید کو طبی امدا کے بعد گھر بھیج دیا گیا کلچوم اور علشبہ کی موت کی خبر سنتے ہی صدر انجمن تاجران حاجی مختار حسین جنرل سکریٹری ڈاکٹر احسان الہی تاجر رہنما حاجی رحمت شاہ بھی ان کے گھر پہنچ گئے جبکہ وارڈ نمبردس میں سوگوار خاندان کی چیخ وپکار کی آوازیں دور دور سنا ئی دیتی رہیں۔
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن