ملتان گیریژن کی تزئین وآرائش کے لیے ٹیولپ پودوں کی افزائش
ملتان گیریژن کی تزئین وآرائش کے لیے ٹیولپ پودوں کی افزائش ملتان(صبح پا کستان ) ملتان گیریژن کی تزئین و...
ملتان گیریژن کی تزئین وآرائش کے لیے ٹیولپ پودوں کی افزائش ملتان(صبح پا کستان ) ملتان گیریژن کی تزئین و...
تاجروں کے حقوق کی ہر فورم پہ آواز بلند کریں گے ، واحدبخش باروی کوٹ سلطان(صبح پا کستان)کوٹ سلطان میں...
نو منتخب آ زاد کو نسلر شیخ خا لد اقبال اور محمد ظفر اقبال مسلم لیگ ن میں شا مل...
تعلیمی اداروں میں سیکورٹی بارے ضلعی انتظا میہ کا جا ئزہ اجلاس ،سیکو رٹی کے فول پر وف انتظا ما...
سی ٹی ڈی کی لیہ میں کارروائی،تین دہشت گرد ہلاک ،اسلحہ برآمد لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس نے...
اقلیتی طلبا ء وطالبات میں سکالر شپ چیکس کی تقسیم ۔ ایم پی اے شکیل ما رکس کھو کھر مہمان...
شہری کی شکایت پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کے خلاف تحقیقات، شہریوں اور مریضوں کا ایم ایس کے...
جی او آر لیہ کے احا طے میں نو تعمیر مسجد کا افتتا ح لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی...
بزمِ انجم رومانی پاکستان کے زیرِاہتمام ’’شگفتہ غزل ہاشمی کے نام ایک شام‘‘ اور ذاکر خواجہ کی ۶۵ ویں سالگرہ...
حملے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی میں افغانستان مدد کرے: راحیل شریف اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک )پاکستانی فوج کے...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsملتان گیریژن کی تزئین وآرائش کے لیے ٹیولپ پودوں کی افزائش
ملتان(صبح پا کستان ) ملتان گیریژن کی تزئین و آرائش کے لیے پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر ٹیولپ پودوں کی افزائش کی گئی ہے جس کے لیے کنٹونمنٹ بورڈ ملتان نے مختلف مقامات جن میں مال روڈ، یادگار شہداچوک اورشیر شاہ روڈ کے ساتھ ٹیولپ پودوں کی افزائش کا بندوبست کیا ہے ۔ یہ اقدامات جہاں علاقہ کی خوب صورت اور تزئین و آرائش میں معاون ہیں وہاں عوام الناس کے لیے صحت افزاء نظاروں کا سامان بھی ہیں۔
کنٹونمنٹ بورڈ ملتان نے رواں سال قریب 18000سے زائد ٹیولپ پودوں کی افزائش کا بندوبست کیا جوبدلتے موسم میں اپنی بہار دکھا رہے ہیں۔ ٹیولپ کا شمار دنیاکے چند خوبصورت اور مشہور پھولوں میں ہوتا ہے جس کی افزائش پاکستان بالخصوص ملتان میں انتہائی مشکل کام سمجھا جاتا رہا ہے کیونکہ ٹیولپ کو اپنی افزائش کے لئے15سینٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت کی مسلسل ضرورت رہتی ہے لیکن رواں سال اِ سکی رنگینی ماحول کو ترو تازہ بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
