• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فیصل آباد ،ایم این اے کے گھر دن دیہاڑے ڈ کیتی کی واردات

webmaster by webmaster
فروری 1, 2016
in First Page
0

ایم این اے کے گھر دن دیہاڑے ڈ کیتی کی واردات
fsd-mnaفیصل آباد (ما نیٹرننگ نیوز) فیصل آباد میں ایم این اے حاجی اکرم انصاری کے گھر پر دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ تین ڈاکووں نے گھر میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنایا اور ایک سو پچاس تولے سونا اور بھاری مالیت کی قیمتی اشیاءلے اڑے جبکہ پولیس موقع پر ہی نہیں پہنچ سکی۔

نجی ٹی وی92 نیوز کے مطابق فیصل آباد کے شہری تو چوروں اور ڈاکووں کے رحم کرم پر تھے ہی مگر اب تو ایم این اے بھی ڈاکوں سے محفوظ نہیں۔ ایم این اے حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈاکو 35 منٹ تک لوٹ مار کرتے رہے مگر پولیس ہے کہ موقع پر پہنچی ہی نہیں۔

تین ڈاکووں نے گھر میں گھس کر اہل علاقہ کو یرغمال بنایا اور دن دہاڑے 150 تولے سونا ، 3 لاکھ نقدی لے کر چلتے بنے۔ پولیس شاید اتنی صبح خواب خرگوش کے مزے لے رہی تھی۔ بار بار فون کرنے کے بعد بھی موقع پر نہیں پہنچی جبکہ ڈاکو جاتے جاتے اسلحہ اور کچھ ضروری کاغذات بھی ساتھ لے گئے۔ پولیس تفتیش میں مصروف ہے۔

Post Views: 52
Tags: faisal abad news
Previous Post

روضۃ الاقطاب ۔۔۔ حسیب اعجاز عاشر

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ جماعت پنجم کے امتحانات ۔ اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ جماعت پنجم کے امتحانات ۔ اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ایم این اے کے گھر دن دیہاڑے ڈ کیتی کی واردات fsd-mnaفیصل آباد (ما نیٹرننگ نیوز) فیصل آباد میں ایم این اے حاجی اکرم انصاری کے گھر پر دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ تین ڈاکووں نے گھر میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنایا اور ایک سو پچاس تولے سونا اور بھاری مالیت کی قیمتی اشیاءلے اڑے جبکہ پولیس موقع پر ہی نہیں پہنچ سکی۔

نجی ٹی وی92 نیوز کے مطابق فیصل آباد کے شہری تو چوروں اور ڈاکووں کے رحم کرم پر تھے ہی مگر اب تو ایم این اے بھی ڈاکوں سے محفوظ نہیں۔ ایم این اے حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈاکو 35 منٹ تک لوٹ مار کرتے رہے مگر پولیس ہے کہ موقع پر پہنچی ہی نہیں۔

تین ڈاکووں نے گھر میں گھس کر اہل علاقہ کو یرغمال بنایا اور دن دہاڑے 150 تولے سونا ، 3 لاکھ نقدی لے کر چلتے بنے۔ پولیس شاید اتنی صبح خواب خرگوش کے مزے لے رہی تھی۔ بار بار فون کرنے کے بعد بھی موقع پر نہیں پہنچی جبکہ ڈاکو جاتے جاتے اسلحہ اور کچھ ضروری کاغذات بھی ساتھ لے گئے۔ پولیس تفتیش میں مصروف ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.