چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈ کی تعمیر جلد مکمل کی جائے وگرنہ احتجاج ہو گا ۔ جما عت اسلا می
ایم ایم روڈ کی تعمیر جلد مکمل کی جائے وگرنہ احتجاج ہو گا ۔ جما عت اسلا می چوک اعظم...
ایم ایم روڈ کی تعمیر جلد مکمل کی جائے وگرنہ احتجاج ہو گا ۔ جما عت اسلا می چوک اعظم...
ٹمبر ما فیا متحرک ، بند اعجاز آباد سے بکھری احمد خان تک کروڑوں روپے کے سوکھے درخت چوری لیہ(صبح...
بجلی غائب ، کاروبار زندگی بری طرح متاثر کوٹ سلطان(نامہ نگار)حکومت اپنے وعدے پورے کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی...
یکم مارچ کو عالمی یوم شہری دفاع منا یا جا ئے گا لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں یکم...
شب و روز زند گی قسط 51 تحریر ۔۔ انجم صحرائی باتیں کوٹ سلطان کی ۔۔۔ میں شائد پہلے کہیں...
میاں محمد مشتاق لا ہوری کے بھا ئی میاں محمد اشفاق بقضا ئے الہی وفات پا گئے کروڑ لعل...
مریضوں کو علاج معالجہ غفلت اور کوتاہی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی ہو گی ، ڈی سی او...
اینٹوں کے بھٹوں پر بھوسے کا استعمال ، شدید قلت ،بھوسے کے سرکاری نرخ مقرر کئے جائیں جمن شاہ (صبح...
Subah.e.pakistan layyah . most viewed video is about Trauma Hospital more then 5000 peoples https://www.facebook.com/Subh-e-Pakistan-Layyah-210852205614890/videos
گھریلو حالات سے تنگ آکر خاتون نے خود کشی کر لی،مقدمہ درج کروڑ لعل عیسن( ظاہر شاہ سے ) گھریلو...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsایم ایم روڈ کی تعمیر جلد مکمل کی جائے وگرنہ احتجاج ہو گا ۔ جما عت اسلا می
چوک اعظم (صبح پا کستان ) ایم ایم روڈ پر لگائے گئے کٹ مکمل نہ کرنے پر جماعت اسلامی کا احتجاج ایک ہفتے میں کٹ پر نہ کرنے پر ایم ایم روڈ بلاک کرنے کی دھمکی ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے اڈہ قاضی آباد پر ایم ایم روڈ پر لگائے کٹس کے خلاف احتجاجی جلسہ کیا ۔ جلسہ سے منور حسین، سلطان محمود اعوان ، احسان اللہ محسن ودیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایم روڈ پر محکمہ ہائی وے کی طرف سے لگائے گئے کٹس لوگوں میں موت بانٹ رہے ہیں۔ آئے روز حادثات معمول بن گئے کٹس کی وجہ سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں ۔ لوگوں کی قیمتی گاڑیوں کا بھی نقصان ہورہا ہے۔ محکمہ ہائی وے خواب خرگوش سویا ہوا ہے۔ مقررین نے ایکسین ہائی وے اور ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑک کی تعمیر فی الفور شروع کی جائے ورنہ ایک ہفتہ کے بعد احتجاجاً ایم ایم روڈ پر دھرنا دے کر ٹریفک بند کردی جائے گی۔
رپورٹ ۔ عبدالغفار خان پریس رپورٹر 03457171594