لیہ ۔ بذریعہ قرعہ اندازی دو خوش نصیبوں میں آٹو رکشے تقسیم کیے جا ئیں گے ۔چیئر مین ڈسٹرکٹ زکو اۃ کمیٹی چوہدری عبد المجید
بذریعہ قرعہ اندازی دو خوش نصیبوں میں آٹو رکشے تقسیم کیے جا ئیں گے ۔چیئر مین ڈسٹرکٹ زکو اۃ کمیٹی...
بذریعہ قرعہ اندازی دو خوش نصیبوں میں آٹو رکشے تقسیم کیے جا ئیں گے ۔چیئر مین ڈسٹرکٹ زکو اۃ کمیٹی...
محمداکرم خان نیازی ڈی ایس پی صدر لیہ تعینات لیہ ( صبح پا کستان)محمداکرم خان نیازی ڈی ایس پی صدر...
کامرس کالج ادبی میگزین " گوہر فراد " کی افتتاحی تقریب کوٹ سلطان (صبح پا کستان)گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان...
کوٹ سلطان ۔آج فکر اقبال کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔سید عابد حسین فاروقی علامہ اقبال کی شاعری فکر...
عبد الواحد خان نیا زی بقضائے الہی وفات پا گئے ۔ انا للیہ وانا الیہ راجعون کروڑ لعل عیسن صبح...
پا نامہ لیکس ۔ وزیر اعظم نے تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے لءے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کو خط...
سانحہ گیارہ موڑ فتح پور ضلع حکو مت لیہ ہلا ک ہو نے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر...
انٹر نیشنل ارتھ ڈئے ڈسٹرکٹ پبلک اسکول گرلز میں سیمینار کا انعقاد : ماحولیاتی مسائل اور انسان کیوجہ سے ماحول...
لیہ ۔ سا نحہ گیارہ موڑ فتح پور ،متاثرہ 42 افراد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹر...
شرح خواند گی بڑحانے میں سرکاری اداروں کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی ا داروں کابھی اہم حصہ ہے ۔ایم این اے...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsبذریعہ قرعہ اندازی دو خوش نصیبوں میں آٹو رکشے تقسیم کیے جا ئیں گے ۔چیئر مین ڈسٹرکٹ زکو اۃ کمیٹی چوہدری عبد المجید لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں مستحقین زکواۃ میں دو آٹو رکشوں کی فراہمی حکو مت پنجا ب کی فراہمی روزگا ر سکیم کی جا نب عملی پیش رفت ثابت ہو گی یہ با ت چیئر مین ڈسٹرکٹ زکو اۃ کمیٹی چوہدری عبد المجید جا وید نے زکواۃ کمیٹیوں کے اجلاس کی صدارت کر تےہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ڈی او زکواۃ لیہ نے بریفنگ کے دوران بتا یا کہ ضلع لیہ میں کو ٹہ کے مطا بق دو آٹو رکشے مستحقین زکواۃ کو فراہم کر نے کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل جا ری ہے اور بذریعہ قرعہ اندازی دو خوش نصیبوں میں آٹو رکشے تقسیم کیے جا ئیں گے