لیہ ۔ معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب علالت کے سبب ڈی ایچ کیو میں زیر علاج
معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب علالت کے سبب ڈی ایچ کیو میں...
معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب علالت کے سبب ڈی ایچ کیو میں...
پنجم ہشتم رزلٹ ۔ حقائق کیا ہیں ؟ صوبائی محکمہ تعلیم نے اصل پیپرز طلب کر لئے ، مارکنگ کرنے...
واپڈا نے بستی کیرو کے تمام گھروں کے کنکشن منقطع کر دئے ، مقد مہ درج کیا جائے ، عدالت...
کرب تحریر ۔۔ عفت امینہ بی کافی دن سے نظر نہیں آ رہی تھی ۔ورنہ وہ تو دن میں ایک...
شب و روز زند گی قسط 53 انجم صحرائی کوٹ سلطان کے اس دور کی دیگر شخصیات میں چیئرمین غلام...
پریس کلب کوٹ سلطان کے نو منتخب عہدیدارن کی تقریب حلف برداری کوٹ سلطان ( صبح پا کستان) پریس کلب...
صاحب طرز ادیب شاعر نوجوان پولیس آفیسر شاہد رضوان مہوٹہ کے حالات وخیالات ملاقات ۔ محمد صابر عطاء تھہیم ہمارا...
غیر قانو نی گیس ریفلنگ ، پو لیس نے رنگے ہا تھوں گرفتار ملزم چھوڑ دئے کروڑ لعل عیسن (صبح...
بارش سے لیہ روڈ پر ایک ماہ قبل لگنے والی کروڑوں روپے کی ٹف ٹائل پا نی برد چوک اعظم(...
مہر نو ر محمد تھند کی پہلی برسی پر تعذ یتی تقریب کا انعقاد لیہ( صبح پا کستان)معروف محقق مصنف...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsمعروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب علالت کے سبب ڈی ایچ کیو میں زیر علاج ہیں
لیہ (صبح پا کستان )معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب علیل ہو گئے ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہسپتال میں زیر علاج ۔ ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر سید غلام مصطفی گیلا نی نے معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب کی ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں عیا دت کی اور ہسپتا ل سے دستیاب طبی سہو لیا ت کے با رے میں معلو ما ت حاصل کیں ۔ ای ڈی او نے شعیب جا زب کے علا ج معالجہ کے لئے ایم ایس کو تمام ضروری ادویا ت ہسپتا ل سے فراہم کر نے کی ہدایت کی ۔