لیہ ۔جرائم پیشہ افراد کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی عمل میں لائی جائے ، ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء
لیہ(صبح پا کستان)انچارج انویسٹی گیشن تھانہ جات میں درج مقدمات کی تفتیش کی مانیٹرنگ کریں مقدمات کوبلاوجہ پنڈنگ نہ رکھاجائے...
لیہ(صبح پا کستان)انچارج انویسٹی گیشن تھانہ جات میں درج مقدمات کی تفتیش کی مانیٹرنگ کریں مقدمات کوبلاوجہ پنڈنگ نہ رکھاجائے...
لیہ(صبح پا کستان) شہر یوں کو ترقی کے ثمر ات سے جلد مستفید کر نے کے لئے تمام ترقیا تی...
گذارشات عفت بھٹی مملکت بے آرام کے بادشاہ ۔بادشاہ آرام کے نام ایک کھلا خط حضور والا ۔میں ملک بے...
ضلع لیہ کا سپوت ایک عہد ساز شخصیت میجر شا می سندھ رینجرز کے بہادر نامور افسر محمد مختیار عرف...
لیہ(صبح پا کستان) نشیبی علا قوں کی یونین کو نسلو ں بکھری احمد خان ، لو ہانچ نشیب و سمرا...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نامور شاعر جون ایلیاء کی برسی کے موقع پر ایوان ادب کا اجلاس ،عظیم شاعر...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے معروف تاجر سید قاسم علی رضوی،سید نذر علی رضوی کے والد جسٹس شہباز رضوی کے چچا...
ISLAMABAD – Prime Minister Nawaz Sharif congratulated United States President-elect Donald Trump on Wednesday after the tycoon-turned-politician pulled off an...
لیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران کے الیکشن برائے سال 2016-18کیلئے تاجروں کے دو گروپوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے،جمع کرائے گئے...
سرجیکل سٹرائیکس اور پاک بھارت کشیدگی کچھ دنوں سے سرجیکل سٹرائیکس کے بارے میں سن رہے ہیں اور پڑھ رہے...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)انچارج انویسٹی گیشن تھانہ جات میں درج مقدمات کی تفتیش کی مانیٹرنگ کریں مقدمات کوبلاوجہ پنڈنگ نہ رکھاجائے ملوث ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمات کو بروقت یکسوکیاجائے مقدمات کی تفتیش خالصتاً میرٹ پر کی جائے تھانہ پر آنے والے سائلین کو عزت واحترام دیاجائے یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے پولیس لائن میں تھانہ جات کے انچارج انویسٹی گیشن سے منعقدہ میٹنگ کے دوران کہی میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل محمداصغراولکھ ،ریڈرامام بخش اور تمام تھانہ جات کے انچارج انویسٹی گیشن موجودتھے میٹنگ میں تمام تھانہ جات کے زیرتفتیش مقدمات زیربحث لائے گئے جبکہ سنگین مقدمات میں کی جانے والی تفتیش کا جائزہ بھی لیاگیاڈی پی او نے انچارج انویسٹی گیشنز کوہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی عمل میں لائی جائے خواتین سے متعلقہ مقدمات کی تفتیش باریک بینی سے کی جائے سرقہ کے درج مقدمات میں ملزمان کو گرفتارکرکے مال مسروقہ برآمد کیاجائے ۔
