• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ کا سپوت ایک عہد ساز شخصیت میجر شا می تحریر ۔۔ ملک حفیظ منجوٹھہ

webmaster by webmaster
نومبر 11, 2016
in کالم
0
ضلع لیہ کا سپوت ایک عہد ساز شخصیت میجر شا می  تحریر ۔۔  ملک حفیظ منجوٹھہ

ضلع لیہ کا سپوت ایک عہد ساز شخصیت میجر شا می

img_20161111_073237سندھ رینجرز کے بہادر نامور افسر محمد مختیار عرف میجر شامی کل 12 نومبر 2016بروز ہفتہ کو چہلم منایا جا رہا ہے رسم چہلم کی تعزیتی تقریب ان کے آ با ءی گاءوں لیہ میں منعقد ہو گی ۔
محمد مختیار نو نومبر 1955 کو لیہ میں پیدا ہوءے تعلیم مکمل کر نے کے بعد 6 جو لاءی 1973میں سندھ ریجرز میں ملاز مت اختیار کی ۔ تھوڑے ہی رعرصے میں محمد مختیار پا کستان ریجرز کے ایک بہادر افسر میجر شا می کے نام سے مشہور ہو گءے


دوران کراچی آپریشن میجر شا می نے دہشت گردی کے خلاف بطور کمانڈر بڑی جر آت مندی سے کام کیا انہوں نے سا بق گورنر سندھ حکیم سعید کے قاتلوں کی گرفتاری کے علاوہ نامی گرامی دہشت گرد نعیم شری کو ہلاک کیا جو اس وقت پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ سر کی قیمت والا دہشت گرد تھا ۔حکومت نے اس کے سر کی قیمت پچاس لاکھ رو پے رکھی ہو ئی تھی ۔ نعیم شری اور اس کے ساتھہ دہشت گردوں کے خلاف مقا بلہ میں میجر شامی کو پانچ گو لیاں لگیں تھیں جن میں سے ایک گولی دم آ خر تک ان کے جسم کے اندر رہی اور قبر میں بھی ان کے ساتھ ہی چلی گئی ۔
دہشت گردی کے خلاف میجر شامی کی بہادرانہ خد مات کے اعزاز میں حکومت نے انہیں نہ صرف ایس آ ر کے عہدے پر تر قی دی بلکہ مرحوم کے لئے تمغہ شجاعت کا بھی اعلان کیا گیا ۔ جو کہ بعد میں سیاسی فیصلوں کی نذر ہو گیامیجر شامی کے بڑے بیٹے ملک عمران کہتے ہیں کہ میرے والد میجر شا می کو یہ اعزاز تمغہ شجا عت 14اگست 1996 کو صدر پا کستان نے دینا تھا جو نہ مل سکا ۔عمران نے صدر پا کستان وزیر اعظم پا کستان چیف آف آ رمی سٹاف اور ڈی جی رینجرز سے اپیل کی کہ حکومت کی طرف سے ان کے مرحوم والد میجر شامی کے لءے اعلان کردہ اعزاز تمغہ شجاعت بحال کیا جاءے
میجر شامی نے 2009 میں کڈ نیپر کے خلاف بھی انتہائی کامیاب اور اہم آ پریشن کءے جس میں انہوں نے کئی خاندانوں کے چسم و چراغ اور سرکاری اہلکاران کو بھی بازیاب کرایا
اس مخلص انسان دوست کے بارے اتنا ضرور لکھنا چا ہوں گا کہ انہوں نے دوران ملازمت ضلع لیہ کے بے شمار نو جوانوں کی حو صلہ افزاءی کی اور انہیں میرٹ کے مطابق ملاز مت کے حصول میں رہنماءی کی مرحوم کہا کرتے تھے ۔۔کہ خالق کی شکر گزاری خلق کے ساتھ نیکی کرنا ہے ضلع لیہ کی دھرتی کا یہ مایہ ناز سپوت نے ہمارا اثا ثہ تھا لیہ کے لوگ آج بھی انہیں یاد کرتے ہیں اور ان کے لیہ میں وہ ایک بہادر اور مخلص انسان دوست شخصیت کے طور پر ہمیشہ یاد رہیں گے ۔
میجر شامی تیری عظمت کو سلام ، تیری جرآت کو سلام اور اس عظیم ماں کو سلام جس کی گود میں تو نے آ نکھ کھو لی اور جس نے اپنی تر بیت سے ملک کی ٘حبت انسانوں سے دوستی اور اپنی دھرتی سے وفا کا سبق تجھے پڑھایا اور سکھایا ۔
میجر شا می پاکستان ریجرز میں بیالیس سال خدمات انجام دینے کے بعد جولائی 2015 میں ریٹائر ہو ءے اور 6 اکتو بر 2016 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
دعاہے کہ ملک مختیار عرف میجر شامی اللہ تعالی کے حضور بھی سرخرو ہوں اور اللہ کے حبیب محمد مصطفی کی شفاعت بھی ان کا مقدر بنے آ مین ۔۔

تحریر ۔۔ ملک حفیظ منجوٹھہ

Tags: urdu column by hafiz malik
Previous Post

لیہ ۔ دریا ئی کٹا ؤ و سیلا ب سے متا ثرہ افراد کے لئے ایک ہزار گھر تعمیرکئے جائیں گے ۔ڈائریکٹر بیسک ایجو کیشن رانا فرما ن علی

Next Post

مملکت بے آرام کے بادشاہ ۔ بادشاہ آرام کے نام ایک کھلا خط ۔… تحریر , عفت بھٹی

Next Post
مملکت بے آرام کے بادشاہ ۔ بادشاہ آرام کے نام ایک کھلا خط ۔…   تحریر ,  عفت بھٹی

مملکت بے آرام کے بادشاہ ۔ بادشاہ آرام کے نام ایک کھلا خط ۔... تحریر , عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ضلع لیہ کا سپوت ایک عہد ساز شخصیت میجر شا می

img_20161111_073237سندھ رینجرز کے بہادر نامور افسر محمد مختیار عرف میجر شامی کل 12 نومبر 2016بروز ہفتہ کو چہلم منایا جا رہا ہے رسم چہلم کی تعزیتی تقریب ان کے آ با ءی گاءوں لیہ میں منعقد ہو گی ۔ محمد مختیار نو نومبر 1955 کو لیہ میں پیدا ہوءے تعلیم مکمل کر نے کے بعد 6 جو لاءی 1973میں سندھ ریجرز میں ملاز مت اختیار کی ۔ تھوڑے ہی رعرصے میں محمد مختیار پا کستان ریجرز کے ایک بہادر افسر میجر شا می کے نام سے مشہور ہو گءے

دوران کراچی آپریشن میجر شا می نے دہشت گردی کے خلاف بطور کمانڈر بڑی جر آت مندی سے کام کیا انہوں نے سا بق گورنر سندھ حکیم سعید کے قاتلوں کی گرفتاری کے علاوہ نامی گرامی دہشت گرد نعیم شری کو ہلاک کیا جو اس وقت پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ سر کی قیمت والا دہشت گرد تھا ۔حکومت نے اس کے سر کی قیمت پچاس لاکھ رو پے رکھی ہو ئی تھی ۔ نعیم شری اور اس کے ساتھہ دہشت گردوں کے خلاف مقا بلہ میں میجر شامی کو پانچ گو لیاں لگیں تھیں جن میں سے ایک گولی دم آ خر تک ان کے جسم کے اندر رہی اور قبر میں بھی ان کے ساتھ ہی چلی گئی ۔ دہشت گردی کے خلاف میجر شامی کی بہادرانہ خد مات کے اعزاز میں حکومت نے انہیں نہ صرف ایس آ ر کے عہدے پر تر قی دی بلکہ مرحوم کے لئے تمغہ شجاعت کا بھی اعلان کیا گیا ۔ جو کہ بعد میں سیاسی فیصلوں کی نذر ہو گیامیجر شامی کے بڑے بیٹے ملک عمران کہتے ہیں کہ میرے والد میجر شا می کو یہ اعزاز تمغہ شجا عت 14اگست 1996 کو صدر پا کستان نے دینا تھا جو نہ مل سکا ۔عمران نے صدر پا کستان وزیر اعظم پا کستان چیف آف آ رمی سٹاف اور ڈی جی رینجرز سے اپیل کی کہ حکومت کی طرف سے ان کے مرحوم والد میجر شامی کے لءے اعلان کردہ اعزاز تمغہ شجاعت بحال کیا جاءے میجر شامی نے 2009 میں کڈ نیپر کے خلاف بھی انتہائی کامیاب اور اہم آ پریشن کءے جس میں انہوں نے کئی خاندانوں کے چسم و چراغ اور سرکاری اہلکاران کو بھی بازیاب کرایا اس مخلص انسان دوست کے بارے اتنا ضرور لکھنا چا ہوں گا کہ انہوں نے دوران ملازمت ضلع لیہ کے بے شمار نو جوانوں کی حو صلہ افزاءی کی اور انہیں میرٹ کے مطابق ملاز مت کے حصول میں رہنماءی کی مرحوم کہا کرتے تھے ۔۔کہ خالق کی شکر گزاری خلق کے ساتھ نیکی کرنا ہے ضلع لیہ کی دھرتی کا یہ مایہ ناز سپوت نے ہمارا اثا ثہ تھا لیہ کے لوگ آج بھی انہیں یاد کرتے ہیں اور ان کے لیہ میں وہ ایک بہادر اور مخلص انسان دوست شخصیت کے طور پر ہمیشہ یاد رہیں گے ۔ میجر شامی تیری عظمت کو سلام ، تیری جرآت کو سلام اور اس عظیم ماں کو سلام جس کی گود میں تو نے آ نکھ کھو لی اور جس نے اپنی تر بیت سے ملک کی ٘حبت انسانوں سے دوستی اور اپنی دھرتی سے وفا کا سبق تجھے پڑھایا اور سکھایا ۔ میجر شا می پاکستان ریجرز میں بیالیس سال خدمات انجام دینے کے بعد جولائی 2015 میں ریٹائر ہو ءے اور 6 اکتو بر 2016 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے دعاہے کہ ملک مختیار عرف میجر شامی اللہ تعالی کے حضور بھی سرخرو ہوں اور اللہ کے حبیب محمد مصطفی کی شفاعت بھی ان کا مقدر بنے آ مین ۔۔

تحریر ۔۔ ملک حفیظ منجوٹھہ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.