کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نامور شاعر جون ایلیاء کی برسی کے موقع پر ایوان ادب کا اجلاس ،عظیم شاعر کو بھر پور خراج تحسین ،نامور شاعر جون ایلیاء کی برسی کے موقع پر ایوان ادب کوٹ سلطان میں اجلاس منعقد ہو ا جس میں جون ایلیاء کی ادبی خدمات کو بھر پور خراج تحسین پیش کیا گیا ،نگران اعلیٰ ایوان ادب طاہر مسعود مہار نے کہا کہ جون جیسا شاعر صدیوں بعد بھی نہیں پید ا ہوگا ان کی شاعری ہر دور کی شاعری ہے انہوں نے اپنی شاعری کو ایک نئی طرح دی جو دوسرے شعراء میں نہیں ملتی اجلاس میں،موسیٰ کلیم، قاضی راشد،شعیب شاہ بخاری ،رضا کاظمی ،عطامحمد عطا،حبیب مظہر ،وقار خان اور دیگر نے شرکت کی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








