لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے معروف تاجر سید قاسم علی رضوی،سید نذر علی رضوی کے والد جسٹس شہباز رضوی کے چچا سید احس علی رضوی (احسن کلاتھ ہاؤس لیہ)مختصر علالت کے بعد گذشتہ روز انتقال کرگئے مرحوم کے نماز جنازہ میں سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ،سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر،سید نیر عباس شاہ ایڈووکیٹ،بشیر احمد خان بزدار ایڈووکیٹ،حاجی تنویر احمدخان،سابق تحصیل ناظم لیہ ملک افتخار احمد جکھڑ،ملک ہاشم حسین سہو،کونسلر رضوان احمد خان،کامران روحانی،مہر عباس کلاسرہ،واحد بخش باروی،خلیل احمد انصاری،سیٹھ محمد اسلم خان،قیصر رضا ورائچ،سید یاور شاہ،مزرا طارق بیگ،سید ثقلین زیدی،فیض رسول جعفری سمیت لیہ کی سیاسی سماجی کاروباری عوامی حلقوں سے متعلقہ تمام قابل ذکر شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج مرکزی امام بارگااہ حسینہ لیہ میں 10بجے صبح ادا کی جائے گی۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








