لیہ ۔حکومت منگائی کے تناسب سے آنے والے بجٹ میں اساتذہ کی تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ کرے ۔ مظہر اقبال بھٹہ
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی صدر ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن مظہر اقبال بھٹہ نے کہا کہ حکومت منگائی کے تناسب سے آنے والے...
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی صدر ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن مظہر اقبال بھٹہ نے کہا کہ حکومت منگائی کے تناسب سے آنے والے...
پانی مانگتے ہو ؟ حکومتی رٹ چیلنج نہیں ہو نے دیں گے انجم صحرائی ابھی گذرے کل کی بات ہے...
لیہ(صبح پا کستان)مہر اختر وہاب پرنسپل ادارہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے...
لیہ (صبح پا کستان)بہاؤالدین زکریایونیورسٹی بہاد ر کیمپس میں زرعی ریسرچ کے شعبہ کو وسعت دینے کے لیے احسان پور...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ڈپٹی میئر کارپوریشن ڈیرہ شیخ اسرار نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے...
KARACHI – Police took into custody Pak Sarzameen Party leaders Mustafa Kamal, Raza Haroon and Dr Sagheer, while shelling tear...
لیہ(صبح پا کستان)جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے زیر اہتمام مرکزی جنرل سیکرٹری جے یو آئی ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) سنٹرآف ایکسی لینس گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر1میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے...
لیہ(صبح پا کستان) پریمیئر کیبل نیٹ ورک تنازعہ میں جانبداری آشکارا، تاجر حقوق کے تحفظ کے دعویداروں کا قبضہ مافیا...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)تعلیم بچوں کے کردار او ر رویوں میں مثبت تبدیلی لاتی ہے . تعلیمی اداروں میں ہم...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلعی صدر ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن مظہر اقبال بھٹہ نے کہا کہ حکومت منگائی کے تناسب سے آنے والے بجٹ میں اساتذہ کی تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ کرے انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین موجودہ مہنگائی کی وجہ سے شدید پریشان ہیں بچوں کی تعلیم ،گھر کے اخراجات،صحت کی سہولیات ویگر زندگی کی ضروریات موجودہ مہنگائی میں دی جانے سے تنخواہ سے پورا کرنا ناممکن ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ اساتذہ کی تنخواہوں میں آنے والے بجٹ میں سو فیصد اضافہ کیا جائے مظہر اقبال بھٹہ نے کہا کہ گرمیوں کے چھٹیوں میں اساتذہ کی تنخواہوں سے موبلٹی الاؤنس کی کٹوتی بھی فوری بند کی جائے اگر اساتذہ کے مطالبات حکومت نے تسلیم نہ کئے تو اساتذہ سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوجائیں گے اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری مہر غلام فرید کلاسرہ بھی موجود تھے