پاکستان کا امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت ،پاکستان اور عوام امریکی صدر کی دوٹوک مخالفت کرتے ہیں:دفترخارجہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اور عوام امریکی صدر کے اعلان کی دوٹوک مخالفت...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اور عوام امریکی صدر کے اعلان کی دوٹوک مخالفت...
لیہ ( صبح پا کستان ) محکمہ پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی کا عمل مکمل ،21کامیاب امید واران کی لسٹ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ملک دشمن بجٹ کی کاپی پھاڑ کر نواز کے منہ پر ماری ،جس پر انتقام...
لیہ (صبح پا کستان )معذوروں کے عالمی دن کے حوالے سے ہونے والی7دسمبر کی تقریب کا شیڈول اب 9دسمبر 11بجے...
دھوری اڈہ (صبح پا کستان )نوازشریف اداروں کے درمیان تصادم کرواکرملک میں انارگی پھیلانے کی کوشش کرنا چاہتاہے قوم اس...
دھوری اڈہ (صبح پا کستان)محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری ہیلتھ کنونشن کے سلسلہ میں محکمہ صحت لیہ نے...
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کےلیے اپنے حصے اور وسائل سے ز...
لیہ ( صابر عطا سے )نواز شریف تمہیں قوم کو جواب دینا پڑے گا ۔اگر جواب نہ دیا تو ٹھکانہ...
لیہ (صبح پا کستان ) تحریک انصاف آج لیہ میں پاور شو کرے گی ، عمران خان سہہ پہر ایک...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ آصف خواجہ کا کہنا ہے کہ ڈومورکادورگزرگیاامریکاکوحقیقت پسندانہ طرزعمل اختیارکرناہوگا،افغانستان کےلیے پاکستان کی قربانیاں سب کے...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsپاکستان کا امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکی فیصلے کی مخالفت میں عالمی برادری کےساتھ ہیں ،امریکی اقدام عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے جس سے مشرق وسطی کے امن عمل کو دھچکا لگا گے۔ امریکی فیصلے سے مشرق وسطی میں پریشانیاں بڑھیں گی اور قیام امن کی راہ میں مسائل آئیں گے۔ خطے میں صورتحال بگڑنے سے پہلے امریکافیصلے پرنظرثانی کرے سلامتی کونسل اقوام کے چارٹرکے مطابق نوٹس لے۔ واضح رہے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدرنے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرلیا،اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ بیت المقدس میں تمام مذاہب کے لو گ پرسکون زندگی گزارسکتے ہیں۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/07-Dec-2017/690877