لیہ (صبح پا کستان )معذوروں کے عالمی دن کے حوالے سے ہونے والی7دسمبر کی تقریب کا شیڈول اب 9دسمبر 11بجے دن کر دیا گیاہے۔تقریب ضلع کونسل ہال لیہ میں منعقد ہوگی۔تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ ہوں گے جبکہ ڈپٹی کمشنروا جد علی شاہ تقریب کی صدارت کریں گے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








