وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سیلابی صورتحال پر چار گھنٹے طویل اجلاس پنجاب کے تمام تر سیلاب متاثرہ علاقوں کی صورتحال کا جائزہ،لاہور،قصور، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، اوکاڑہ اور سرگودھا سمیت 7 اضلاع میں فوج کی خدمات طلب
لاہور(صبح پاکستان):……وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت سیلابی صورتحال پر چار گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا جس میں...


















