• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مرد مجاہد پاکستان کا پہلا شاہین ایئر مارشل اصغر خان ۔تحریر ۔ اکرم انصاری

webmaster by webmaster
جنوری 16, 2026
in کالم
0
مرد مجاہد پاکستان کا پہلا شاہین ایئر مارشل اصغر خان ۔تحریر ۔ اکرم انصاری

مرد مجاہد پاکستان کا پہلا شاہین ایئر مارشل اصغر خان کو کارکنوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے 5 جنوری 2018 کو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ان کے حالات کا اظہار تحریک استقلال کے مرکزی رہنما اور تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری نے اپنے ساتھیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ایئر مارشل اصغر خان جسٹس پارٹی سے لے کر ایک تحریک استقلال کے آخری دم تک ثابت قدم رہے ایئر فورس میں بھی انہوں نے اپنی صلاحیتوں کی پرزور خدمات انجام دیں حاجی خیر محمد بڈیرہ ایڈووکیٹ ملک ساجد فیروز ایڈووکیٹ انجم صحرائی ملک محمد حافظ فتح خان ایڈووکیٹ ایئر مارشل اصغر خان کو کبھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا جسٹس میاں اللہ نواز مرحوم جسٹس احمد شاہد صدیقی مرحوم بابر شاہین مرحوم جنون کی حد تک ائیر مارشل اصغر خان کے دیوانے تھے مخدوم رکن دین بھی تحریکِ استقلال کا حصہ تھے اور ایئر مارشل اصغر خان کے جانشینوں میں سے تھے

اکرم انصاری نے کہا کہ جب ایئر مارشل اظہر خان بہاولپور آئے تھے کوئی نہ کوئی واقعہ اپنی زندگی کا بتاتے تھے اسی طرح ایک عظیم لیڈر سے جو قائد اعظم کے جانشینوں میں تھا کھو بیٹھے ہیں تحریک پاکستان اور قیام پاکستان کی زندہ تاریخ بھی خاموش مشرق پاکستان کو الگ ہونے سے روکنے کے لیے انہوں نے بھرپور کوشش کی اصول دیانت شرافت اور شائستہ سیاست کا عہد تمام ہوا یہ اصغر خان ہی تھے جنہوں نے کوہالہ پل پر 1977 میں بھٹو کو پھانسی دینے کا اعلان کیا تھا بڑے سیاسی کردار کی جدائی قومی ایشو پر کھل کر اظہار خیال کرنا ان کا شیوہ تھا ایئر مارشل اظہر خان میدان سیاست میں اترے تو قوم کی آنکھوں کا تارا بن گئے ایئر مارشل اصغر خان کو اللہ گرامی رحمت کرے وہ ایسے انسان تھے جو درد دل رکھتے تھے بے شک وہ ایسا شخص تھا جس کے اندر جذبہ حب الوطنی کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا سیاست میں جو اس کا نظریہ تھا وہ ہم سب کا نظریہ تھا عمل میں فرق ہو سکتا ہے اور وہ اپنے فکر کے ادمی تھے میرے ساتھ ٹیلی فون پر اتنی بحث کرتے تھے ایک یہ میرے دوست میری بیگم کہتی تھی کہ اس کی کال ہے میں کہتا تھا ایبٹ اباد کہتی تھی بند نہیں ہو سکتی میں نے کہا یہ بند ہے تحریک استقلال میں ہمارا ساتھ رہا تھا میں نے 1964 میں بہاولپور عباسی اسکول کے گراؤنڈ میں ایک جلسہ اٹینڈ کیا تھا مادر ملت کا نشان یہاں لگا کر ہم نے نعرے لگائے تھے یہ قائد اعظم کا پیروکار ہے بہت سے واقعات ہیں ایئر مارشل اصغر خان فوج میں بھرتی ہوئے تھے تب قائداعظم پاکستان بنانے کی جدوجہد کر رہے تھے جب میں نے ائیر مارشل اصغر خان صاحب کو جوائن کیا تو میرے دوست نے مجھے کہا یہ ٹھیک ہے یہ قومی ہیرو ہے لیکن اگر تم نے سیاستیں کرنی ہیں تو مسلم لیگ میں آجاؤ تو میں نے کہا قائد اعظم کی مسلم لیگ یہ نہیں ہے ائیر مارشل اصغر خان قائد اعظم کا سپاہی تھا اصغر تھا وہ بات کرتا تھا اتنا سچا تھا کتنا صاف اور شفاف کردار تھا

Tags: column by akram insari
Previous Post

جنوبی پنجاب کی ترقی اور خوشحالی پاکستان کی مجموعی ترقی کےلئے ناگزیر ہے، قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی

Next Post

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے قیام کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

جنوبی پنجاب کی ترقی اور خوشحالی پاکستان کی مجموعی ترقی کےلئے ناگزیر ہے، قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی
قومی/ بین الاقوامی خبریں

جنوبی پنجاب کی ترقی اور خوشحالی پاکستان کی مجموعی ترقی کےلئے ناگزیر ہے، قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی

by webmaster
جنوری 16, 2026
0

اسلام آباد۔:قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے حافظ حسین احمد مدنی اور نوابزادہ سردار رفیق عباسی نے ایوانِ...

Read moreDetails
اقرار الحسن نے عوام راج تحریک کے قیام کا اعلان کر دیا

جنوری 15, 2026
ستھرا پنجاب اتھارٹی کا تنظیمی ڈھانچہ تیار، یکم فروری کو فعال کیا جائے گا

جنوری 12, 2026
پیشہ ور بھکاری مافیا اور غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائی  کی جاءے ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی

جنوری 9, 2026
جعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

جنوری 7, 2026
مرد مجاہد پاکستان کا پہلا شاہین ایئر مارشل اصغر خان کو کارکنوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے 5 جنوری 2018 کو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ان کے حالات کا اظہار تحریک استقلال کے مرکزی رہنما اور تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری نے اپنے ساتھیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ایئر مارشل اصغر خان جسٹس پارٹی سے لے کر ایک تحریک استقلال کے آخری دم تک ثابت قدم رہے ایئر فورس میں بھی انہوں نے اپنی صلاحیتوں کی پرزور خدمات انجام دیں حاجی خیر محمد بڈیرہ ایڈووکیٹ ملک ساجد فیروز ایڈووکیٹ انجم صحرائی ملک محمد حافظ فتح خان ایڈووکیٹ ایئر مارشل اصغر خان کو کبھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا جسٹس میاں اللہ نواز مرحوم جسٹس احمد شاہد صدیقی مرحوم بابر شاہین مرحوم جنون کی حد تک ائیر مارشل اصغر خان کے دیوانے تھے مخدوم رکن دین بھی تحریکِ استقلال کا حصہ تھے اور ایئر مارشل اصغر خان کے جانشینوں میں سے تھے
اکرم انصاری نے کہا کہ جب ایئر مارشل اظہر خان بہاولپور آئے تھے کوئی نہ کوئی واقعہ اپنی زندگی کا بتاتے تھے اسی طرح ایک عظیم لیڈر سے جو قائد اعظم کے جانشینوں میں تھا کھو بیٹھے ہیں تحریک پاکستان اور قیام پاکستان کی زندہ تاریخ بھی خاموش مشرق پاکستان کو الگ ہونے سے روکنے کے لیے انہوں نے بھرپور کوشش کی اصول دیانت شرافت اور شائستہ سیاست کا عہد تمام ہوا یہ اصغر خان ہی تھے جنہوں نے کوہالہ پل پر 1977 میں بھٹو کو پھانسی دینے کا اعلان کیا تھا بڑے سیاسی کردار کی جدائی قومی ایشو پر کھل کر اظہار خیال کرنا ان کا شیوہ تھا ایئر مارشل اظہر خان میدان سیاست میں اترے تو قوم کی آنکھوں کا تارا بن گئے ایئر مارشل اصغر خان کو اللہ گرامی رحمت کرے وہ ایسے انسان تھے جو درد دل رکھتے تھے بے شک وہ ایسا شخص تھا جس کے اندر جذبہ حب الوطنی کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا سیاست میں جو اس کا نظریہ تھا وہ ہم سب کا نظریہ تھا عمل میں فرق ہو سکتا ہے اور وہ اپنے فکر کے ادمی تھے میرے ساتھ ٹیلی فون پر اتنی بحث کرتے تھے ایک یہ میرے دوست میری بیگم کہتی تھی کہ اس کی کال ہے میں کہتا تھا ایبٹ اباد کہتی تھی بند نہیں ہو سکتی میں نے کہا یہ بند ہے تحریک استقلال میں ہمارا ساتھ رہا تھا میں نے 1964 میں بہاولپور عباسی اسکول کے گراؤنڈ میں ایک جلسہ اٹینڈ کیا تھا مادر ملت کا نشان یہاں لگا کر ہم نے نعرے لگائے تھے یہ قائد اعظم کا پیروکار ہے بہت سے واقعات ہیں ایئر مارشل اصغر خان فوج میں بھرتی ہوئے تھے تب قائداعظم پاکستان بنانے کی جدوجہد کر رہے تھے جب میں نے ائیر مارشل اصغر خان صاحب کو جوائن کیا تو میرے دوست نے مجھے کہا یہ ٹھیک ہے یہ قومی ہیرو ہے لیکن اگر تم نے سیاستیں کرنی ہیں تو مسلم لیگ میں آجاؤ تو میں نے کہا قائد اعظم کی مسلم لیگ یہ نہیں ہے ائیر مارشل اصغر خان قائد اعظم کا سپاہی تھا اصغر تھا وہ بات کرتا تھا اتنا سچا تھا کتنا صاف اور شفاف کردار تھا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.