مرد مجاہد پاکستان کا پہلا شاہین ایئر مارشل اصغر خان ۔تحریر ۔ اکرم انصاری
مرد مجاہد پاکستان کا پہلا شاہین ایئر مارشل اصغر خان کو کارکنوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے 5 ...
مرد مجاہد پاکستان کا پہلا شاہین ایئر مارشل اصغر خان کو کارکنوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے 5 ...
اسلام آباد۔:قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے حافظ حسین احمد مدنی اور نوابزادہ سردار رفیق عباسی نے ایوانِ...
Read moreDetailsاکرم انصاری نے کہا کہ جب ایئر مارشل اظہر خان بہاولپور آئے تھے کوئی نہ کوئی واقعہ اپنی زندگی کا بتاتے تھے اسی طرح ایک عظیم لیڈر سے جو قائد اعظم کے جانشینوں میں تھا کھو بیٹھے ہیں تحریک پاکستان اور قیام پاکستان کی زندہ تاریخ بھی خاموش مشرق پاکستان کو الگ ہونے سے روکنے کے لیے انہوں نے بھرپور کوشش کی اصول دیانت شرافت اور شائستہ سیاست کا عہد تمام ہوا یہ اصغر خان ہی تھے جنہوں نے کوہالہ پل پر 1977 میں بھٹو کو پھانسی دینے کا اعلان کیا تھا بڑے سیاسی کردار کی جدائی قومی ایشو پر کھل کر اظہار خیال کرنا ان کا شیوہ تھا ایئر مارشل اظہر خان میدان سیاست میں اترے تو قوم کی آنکھوں کا تارا بن گئے ایئر مارشل اصغر خان کو اللہ گرامی رحمت کرے وہ ایسے انسان تھے جو درد دل رکھتے تھے بے شک وہ ایسا شخص تھا جس کے اندر جذبہ حب الوطنی کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا سیاست میں جو اس کا نظریہ تھا وہ ہم سب کا نظریہ تھا عمل میں فرق ہو سکتا ہے اور وہ اپنے فکر کے ادمی تھے میرے ساتھ ٹیلی فون پر اتنی بحث کرتے تھے ایک یہ میرے دوست میری بیگم کہتی تھی کہ اس کی کال ہے میں کہتا تھا ایبٹ اباد کہتی تھی بند نہیں ہو سکتی میں نے کہا یہ بند ہے تحریک استقلال میں ہمارا ساتھ رہا تھا میں نے 1964 میں بہاولپور عباسی اسکول کے گراؤنڈ میں ایک جلسہ اٹینڈ کیا تھا مادر ملت کا نشان یہاں لگا کر ہم نے نعرے لگائے تھے یہ قائد اعظم کا پیروکار ہے بہت سے واقعات ہیں ایئر مارشل اصغر خان فوج میں بھرتی ہوئے تھے تب قائداعظم پاکستان بنانے کی جدوجہد کر رہے تھے جب میں نے ائیر مارشل اصغر خان صاحب کو جوائن کیا تو میرے دوست نے مجھے کہا یہ ٹھیک ہے یہ قومی ہیرو ہے لیکن اگر تم نے سیاستیں کرنی ہیں تو مسلم لیگ میں آجاؤ تو میں نے کہا قائد اعظم کی مسلم لیگ یہ نہیں ہے ائیر مارشل اصغر خان قائد اعظم کا سپاہی تھا اصغر تھا وہ بات کرتا تھا اتنا سچا تھا کتنا صاف اور شفاف کردار تھا