• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ستھرا پنجاب اتھارٹی کا تنظیمی ڈھانچہ تیار، یکم فروری کو فعال کیا جائے گا

webmaster by webmaster
جنوری 12, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ستھرا پنجاب اتھارٹی کا تنظیمی ڈھانچہ تیار، یکم فروری کو فعال کیا جائے گا

لا ہور(صبح پا کستان) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اتھارٹی اور اس کے ماتحت ایجنسیز کا مکمل تنظیمی ڈھانچہ تیار کر لیا۔

لاہور سمیت صوبے کی تمام سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 31 جنوری 2026 تک مکمل طور پر غیر فعال کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی اور صوبے کے 41 اضلاع میں قائم ایجنسیز کو یکم فروری 2026 سے باقاعدہ طور پر فعال کر دیا جائے گا، جبکہ اسی روز سالڈ ویسٹ ایجنسیز کو ڈپٹی کمشنرز کے حوالے کر دیا جائے گا۔

تنظیمی ڈھانچے کے تحت ستھرا پنجاب اتھارٹی میں ڈائریکٹر جنرل کی سیٹ کو فعال کیا گیا ہے، جبکہ 3 ایڈیشنل ڈی جی، 17 ڈائریکٹرز، 16 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 38 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز تعینات کئے جائیں گے۔

اسی طرح صوبہ بھر میں ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ماتحت 41 ایجنسیز کیلئے بھی تنظیمی ڈھانچہ تشکیل دے دیا گیا ہے، جن میں 41 مینیجنگ ڈائریکٹرز، 41 ڈپٹی ڈائریکٹرز، 205 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور 205 تحصیل مینیجرز تعینات کئے جائیں گے۔

نان کارپوریٹ سٹاف کے طور پر 2189 فیلڈ مانیٹرنگ افسران جبکہ 41 مانیٹرنگ افسران کی تعیناتی بھی عمل میں لائی جائے گی۔

انتظامی امور کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ذمہ داران سیکریٹری بلدیات پنجاب کے ماتحت ہوں گے، جبکہ اضلاع میں سالڈ ویسٹ کے ذمہ داران ڈپٹی کمشنرز کے ماتحت کام کریں گے۔

مالی اختیارات کے تحت اتھارٹی کا بجٹ سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب منظور کرے گا، جبکہ اضلاعی ایجنسیز کا سالانہ بجٹ متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کی منظوری سے پاس کیا جائے گا۔

حکام کے مطابق نئے نظام کے نفاذ سے صوبے بھر میں صفائی کے انتظامات مزید مؤثر، شفاف اور مربوط بنائے جا سکیں گے۔

Post Views: 42
Tags: National News
Previous Post

عہد ترمیمیہ و سائنس ،،تحریر ۔ ریاض الحق بھٹی

Next Post

ڈیرہ غازیخان شہر میں سراءیکی زبان میں خوبصورت بورڈ ز کی تنصیب

Next Post
ڈیرہ غازیخان  شہر میں سراءیکی زبان میں خوبصورت  بورڈ ز کی تنصیب

ڈیرہ غازیخان شہر میں سراءیکی زبان میں خوبصورت بورڈ ز کی تنصیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

by webmaster
جولائی 11, 2026
0

کوئٹہ: پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ "آپریشن شعبان" بھرپور انداز میں...

Read moreDetails
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
نوجوان  سب سے پہلے پاکستان کو اہمیت دیں:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں سے خطاب

نوجوان سب سے پہلے پاکستان کو اہمیت دیں:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں سے خطاب

جون 25, 2026
لا ہور(صبح پا کستان) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اتھارٹی اور اس کے ماتحت ایجنسیز کا مکمل تنظیمی ڈھانچہ تیار کر لیا۔ لاہور سمیت صوبے کی تمام سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 31 جنوری 2026 تک مکمل طور پر غیر فعال کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی اور صوبے کے 41 اضلاع میں قائم ایجنسیز کو یکم فروری 2026 سے باقاعدہ طور پر فعال کر دیا جائے گا، جبکہ اسی روز سالڈ ویسٹ ایجنسیز کو ڈپٹی کمشنرز کے حوالے کر دیا جائے گا۔ تنظیمی ڈھانچے کے تحت ستھرا پنجاب اتھارٹی میں ڈائریکٹر جنرل کی سیٹ کو فعال کیا گیا ہے، جبکہ 3 ایڈیشنل ڈی جی، 17 ڈائریکٹرز، 16 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 38 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز تعینات کئے جائیں گے۔ اسی طرح صوبہ بھر میں ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ماتحت 41 ایجنسیز کیلئے بھی تنظیمی ڈھانچہ تشکیل دے دیا گیا ہے، جن میں 41 مینیجنگ ڈائریکٹرز، 41 ڈپٹی ڈائریکٹرز، 205 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور 205 تحصیل مینیجرز تعینات کئے جائیں گے۔ نان کارپوریٹ سٹاف کے طور پر 2189 فیلڈ مانیٹرنگ افسران جبکہ 41 مانیٹرنگ افسران کی تعیناتی بھی عمل میں لائی جائے گی۔ انتظامی امور کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ذمہ داران سیکریٹری بلدیات پنجاب کے ماتحت ہوں گے، جبکہ اضلاع میں سالڈ ویسٹ کے ذمہ داران ڈپٹی کمشنرز کے ماتحت کام کریں گے۔ مالی اختیارات کے تحت اتھارٹی کا بجٹ سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب منظور کرے گا، جبکہ اضلاعی ایجنسیز کا سالانہ بجٹ متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کی منظوری سے پاس کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق نئے نظام کے نفاذ سے صوبے بھر میں صفائی کے انتظامات مزید مؤثر، شفاف اور مربوط بنائے جا سکیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.