لاہور ( ویب ڈیسک ) اینکرپرسن اقرارالحسن نے’’عوام راج‘‘تحریک کااعلان کردیا۔ پریس کلب میں عوامی راج تحریک کے پرچم کی نقاب کشائی اور منشور سے آگاہ کیاگیا۔اس موقع پر اقرارالحسن نے ملک بھرمیں تحریک چلانے کااعلان کردیا ۔
اقرارالحسن نے کہا ایک پلیٹ فارم پر لوگوں کو رجسٹرڈکرکے اندرونی انتخابات کرائیں گے،ابھی سیاسی جماعت کا نام نہیں رکھا،تحریک شروع کرنے لگے ہیں۔میں اللہ کو گواہ بنا کر قسم کھاتا ہوں ساری زندگی کوئی سرکاری یا سیاسی عہدہ نہیں لوں گا، کچھ بھی ہو جائے کوئی عہدہ نہیں لوں گا، میں نے فکری اور شعوری کام کرنا ہے۔
اقرار الحسن نے عوام راج تحریک کے قیام کا اعلان کر دیا
لاہور ( ویب ڈیسک ) اینکرپرسن اقرارالحسن نے’’عوام راج‘‘تحریک کااعلان کردیا۔ پریس کلب میں عوامی راج تحریک کے پرچم...
Read moreDetails









