گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ میں جشن آزادی افتتاحی تقریب کا انعقاد ۔
کروڑ لعل عیسن ( حافظ خلیل احمد ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں جشن آزادی کی تقریبات...
کروڑ لعل عیسن ( حافظ خلیل احمد ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں جشن آزادی کی تقریبات...
ملتان (صبح پاکستان) ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں فنڈز، پلاننگ اینڈ فنانس کمیٹی (FNPC) کا...
لاہور {ویب ڈیسک } وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بھارت کا گنڈاپور کے بیان کو فیٹف...
بہاولپور ( صبح پاکستان ) وزیر توانائی نے عوام کو بے وقوف سمجھ رکھا ہے200 کیٹاگری سے نکال کر 300...
تحریر ۔۔۔ ارشاد راۓ9 مئی 2023 کو پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا سیاہ دن بن گیا، جس نے نہ...
لیّہ انجمن تاجران ( باروی گروپ ) کے صدر واحد بخش باروی نےپریس کانفرنس میں شہر میں ہونے والے نا...
لیہ۔( صبح پاکستان) پوزیرا علی نجاب مریم نوازشریف کالیہ کے دریائی علاقوں کے لیے ایک اور احسن اقدام۔بیٹ مونگھڑ کو...
ڈیرہ غا زیخان ( صبح پاکستان): غازی میڈیکل کالج ڈیرہ غازی خان میں ''نئے رنگ 2025'' کے عنوان سے منعقدہ...
لیہ۔( صبح پاکستان )ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرآفس نزد واپڈا آفس لیہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں...
ڈیرہ غا زیخان ( صبح پاکستان ): کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن ( حافظ خلیل احمد ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں جشن آزادی کی تقریبات شروع کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلہ میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن محبوب اقبال ہنجرا نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر ہیڈ ماسٹر سکول اور اساتذہ بھی موجود تھے۔ پرچم کشائی کی تقریب کے موقع پر ریسکیو1122 کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور قومی ترانہ پڑھا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کا کہنا تھا کہ 14 اگست تحصیل کروڑ میں قومی جوش و جذبہ سے منایا جائے گا اور تمام سرکاری دفاتر پر چراغاں کیا جائے گا۔ بعد ازاں انہوں نے جشن آزادی کی مناسبت سے سکول میں پودا بھی لگایا اور وطن عزیز کی ترقی و سلامتی کے لئے دعا کی گئی۔