ڈیرہ غازی خان ۔ ٹریفک حادثات میں ہونیوالی اموات اور معذوری کو ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کرکے تین چوتھائی تک کم کیا جا سکتا ہے ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے کہا...














