• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ رکن قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جھکڑ ، ایم پی اے سردار احمد علی دریشک ڈویژنل ایگریکلچر ٹاسک فورس کے ممبر نامزد

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ رکن قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جھکڑ ، ایم پی اے سردار احمد علی دریشک ڈویژنل ایگریکلچر  ٹاسک فورس کے ممبر نامزد

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں ڈویژنل ایگریکلچرٹاسک فورس کی از سر نو تشکیل کر دی گئی ہے

کمشنر مدثر ریاض ملک کے نوٹیفکیشن کے مطابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جھکڑ ، ایم پی اے سردار احمد علی دریشک کو کمیٹی میں شامل کیاگیا ہے اسی طرح کاشتکار تنظیموں سے صدر کسان بورڈ ڈیرہ غازیخان حافظ خالد روف ، صدر کسان اتحاد کھوکھر گروپ قاری بشیر احمد ، انجمن کاشتکاران کے نمائندہ راءو عاطف علی ، کاشتکار سردار جمیل الرحمن ، صدر کسان اتحاد انو رگروپ کے محمد انور تھند ، وائس چیئرمین ایگری فورم پنجاب راءو افسر علی ، کھاد ، زرعی ادویات او ربیج ڈیلرز کے نمائندہ محمد لطیف پتافی ، محمد صفدر کھتران ، محمد سلیم ، مرزا سلطان سکندر ، محمد رفیق کھرل ، کھاد ، زرعی ادویات اور بیج فرم کے نمائندہ احسان کریم ، حافظ محمد سیف اللہ ، حق نواز ، محمد شعیب ، سجاداحمد چیمہ ، شوگر جیننگ اور رائس ملز کے نمائندہ کین منیجرز شیخوشوگرملز ، لیہ شوگرملز ، جنرل منیجر کین انڈس شوگر مل ، فیض رسول ، سردار نعیم اللہ خان ، فاروق احمد ، محمد مظہر ، کاشتکار تنظیموں کے نمائندے چودھری محمد انور گجر ، عبدالغفور کلاچی ، پیسی سائیڈز ڈیلرز کے نمائندہ عابد گشکوری ، عبدالحمید قریشی ، فرٹیلائزر کمپنیز کے نمائندہ میاں ذکاء الدین اور غلام محمد کو شامل کیاگیاہے

Post Views: 35
Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر اور تعلیمی اداروں کے سربراہان کو شوکاز نوٹسز جاری

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ٹریفک حادثات میں ہونیوالی اموات اور معذوری کو ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کرکے تین چوتھائی تک کم کیا جا سکتا ہے ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ ٹریفک حادثات میں ہونیوالی اموات اور معذوری کو ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کرکے تین چوتھائی تک کم کیا جا سکتا ہے ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

ڈیرہ غازی خان ۔ ٹریفک حادثات میں ہونیوالی اموات اور معذوری کو ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کرکے تین چوتھائی تک کم کیا جا سکتا ہے ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں ڈویژنل ایگریکلچرٹاسک فورس کی از سر نو تشکیل کر دی گئی ہے کمشنر مدثر ریاض ملک کے نوٹیفکیشن کے مطابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جھکڑ ، ایم پی اے سردار احمد علی دریشک کو کمیٹی میں شامل کیاگیا ہے اسی طرح کاشتکار تنظیموں سے صدر کسان بورڈ ڈیرہ غازیخان حافظ خالد روف ، صدر کسان اتحاد کھوکھر گروپ قاری بشیر احمد ، انجمن کاشتکاران کے نمائندہ راءو عاطف علی ، کاشتکار سردار جمیل الرحمن ، صدر کسان اتحاد انو رگروپ کے محمد انور تھند ، وائس چیئرمین ایگری فورم پنجاب راءو افسر علی ، کھاد ، زرعی ادویات او ربیج ڈیلرز کے نمائندہ محمد لطیف پتافی ، محمد صفدر کھتران ، محمد سلیم ، مرزا سلطان سکندر ، محمد رفیق کھرل ، کھاد ، زرعی ادویات اور بیج فرم کے نمائندہ احسان کریم ، حافظ محمد سیف اللہ ، حق نواز ، محمد شعیب ، سجاداحمد چیمہ ، شوگر جیننگ اور رائس ملز کے نمائندہ کین منیجرز شیخوشوگرملز ، لیہ شوگرملز ، جنرل منیجر کین انڈس شوگر مل ، فیض رسول ، سردار نعیم اللہ خان ، فاروق احمد ، محمد مظہر ، کاشتکار تنظیموں کے نمائندے چودھری محمد انور گجر ، عبدالغفور کلاچی ، پیسی سائیڈز ڈیلرز کے نمائندہ عابد گشکوری ، عبدالحمید قریشی ، فرٹیلائزر کمپنیز کے نمائندہ میاں ذکاء الدین اور غلام محمد کو شامل کیاگیاہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.