لیہ۔ممبرجو ڈیشل بورڈ آف ریونیو پنجاب کی زیر صد ارت ریونیو ریکارڈ کی پڑتال و سرکاری واجبات کی وصولی کا اعلی سطحی جا ئزہ اجلاس
لیہ( صبح پا کستان ) چوک اعظم جمع بندی کی تیاری،سکین شدہ مواضعات کو آن لائن کرنے اور ضلع کے...
لیہ( صبح پا کستان ) چوک اعظم جمع بندی کی تیاری،سکین شدہ مواضعات کو آن لائن کرنے اور ضلع کے...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)ینگ سٹار کرکٹ کلب نے سنسی خیز مقابلے کے بعد نیو آئیڈیل کلب کو شکست دیکر...
میانوالی: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرسی بچانے نہیں تبدیلی لانے آیا ہوں، ملک میں تبدیلی اس لیے نہیں...
لاہور ۔ ہائیکورٹ کے حکم کے با وجود دھرنا ختم نہ ہوا، مال روڈ کے تاجر آپے سے باہر، پنجاب...
مظفرگڑھ{ صبح پا کستان }پولیس کا کوٹ ادو تحصیل کے دریائے سندھ کے کچہ کی ممکنہ جرائم پیشہ افراد کی...
اسلام آباد. وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے جہاں وہ میانوالی کیلئے صحت ، تعلیم ، مواصلات...
اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے معاملے پر عدالتی فیصلہ...
اسلام آباد ۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاکہ عمران خان نے 2 دن پہلے خوش آئند اعلان کیا،وزیراعظم...
لیہ (صبح پا کستان) گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج لیہ میں محفل میلاد کا انعقاد،ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ کی...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق 22نومبر کو ڈیرہ غازی خان میں عظیم الشان...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
یہ بات ممبرجو ڈیشل سِکس بورڈ آف ریونیو پنجاب نصیراحمدنے سالانہ ریونیو ریکارڈ کی پڑتال و سرکاری واجبات کی وصولی کے اعلی سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید ہمراہ تھے۔اجلاس میں ضلع کی تینوں تحصیلوں کے ریونیو معاملات بشمول انتقالات اراضی،سرکاری واجبات کی وصولی،ریونیو جوڈیشل مقدمات کو نمٹانے ایسے امور شامل ہیں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اور بتایا گیا کہ رواں ماہ انتقالات اراضی کی مد میں 56لاکھ روپے سے زائد سٹمپ ڈیوٹی کی مد میں 72لاکھ 92ہزار روپے،زرعی انکم ٹیکس 93ہزا ر روپے اور آبیانہ کی مد میں 17لاکھ 94ہزار روپے وصول کیے جاچکے ہیں۔۔نصیر احمدنے اجلاس میں ہدایت کی کہ چوک اعظم کی جمع بندی تیار کرنے کے لیے ریونیوآفیسر کی سپیشل ڈیوٹی تفویض کرتے ہوئے فوری طو ر پر تیارکرائی جائے اور ضلع بھر کے رہ جانے والے مواضعات کو کیمپوٹر سسٹم میں لانے کے لیے ان کی نوک پلک درستگی فوری طور پرکرتے ہوئے آن لان کرائیں اور تحصیل چوبارہ میں لیز پر دی جانے والی لاٹوں کی نیلامی شفاف انداز میں کرنے کے لیے مشتری منادی،بینرزاور اشتہارات کے ذریعے زیادہ سے زیادہ آگہی کے تحت شفاف بنیادوں پر عمل میں لائیں۔ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے ضلع کے ریونیومعاملات کی مجموعی صورت حال سے آگاہ کیا۔اجلاس میں اے ڈی سی آر فیاض احمد ندیم،اے ڈی سی جی اشفا ق احمد سیا ل، اے سی لیہ ملک نیاز احمد مغل، اے سی کروڑ فاروق احمد، تحصیلدار محال محبوب اقبال ہنجرا، افتخار احمد ڈھانڈلہ، محمد رمضان فاروقی، مخد وم مظفر،سیف الرحمن، سعید احمد گھمن، عزیز ڈلو اور اے ڈی ایل آر لیہ، کروڑ، چوبا رہ نے شرکت کی۔