• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

امیر جماعت اسلامی سراج الحق 22نومبر کو ڈیرہ غازی خان کا دورہ کریں گے ۔ شیخ عثمان فاروق

webmaster by webmaster
نومبر 20, 2019
in جنوبی پنجاب
0
امیر جماعت اسلامی سراج الحق 22نومبر کو ڈیرہ غازی خان کا دورہ کریں گے ۔ شیخ عثمان فاروق

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق 22نومبر کو ڈیرہ غازی خان میں عظیم الشان آزادی کشمیر مارچ کی قیادت اور جلسہ سے خطاب کریں گے۔

یہ بات مرکزی رہنماجماعت اسلامی شیخ عثمان فاروق نے اپنے ایک بیان میں کہی انہوں نے بتایا کہ مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مردو خواتین اور بچوں کا عظیم الشان آزادی کشمیر مارچ 22نومبر بروز جمعۃ المبارک دن دو بجے ٹریفک چوک سے شروع ہوکر ریلوے روڈ فیصل مسجد چوک تک ہوگا جس کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق کریں گے اور بعد ازاں عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ مسئلہ کشمیر کو اب حل ہونا چاہیے صرف زبانی جمع خرچ نہ کیا جائے عالمی سطح پر کشمیریوں اور اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنے کا وقت ہے 72سالوں سے کشمیری عوام پر ظلم و ستم کی داستانیں رقم کی جا رہی ہیں اور حکمران اپنی کرسی بچانے کے لیے مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھانے کی بجائے خاوموش بیٹھے ہیں کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیے ڈیرہ غازی خان کی عوام 22نومبر کو بعد نماز جمعہ2بجے ٹریفک چوک پر اکھٹے ہیں اور مرکزی رہنما جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں آزادی کشمیر مارچ کا حصہ بنیں۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے عہدیداران وکارکنان اور طلبہ نے آزادی کشمیر کے حوالے سے آگہی پمفلٹ بھی شرکا میں تقسیم کیے۔

Tags: d g khan news
Previous Post

لیہ۔ تھل میلہ وجیپ ریلی میں نمایاں کارکردگی اور تعاون کرنے پر یادگاری شیلڈز کا اعزاز

Next Post

لیہ۔ گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج میں محفل میلاد کا انعقاد،ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ کی خصوصی شرکت

Next Post
لیہ۔ گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج  میں محفل میلاد کا انعقاد،ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ کی خصوصی شرکت

لیہ۔ گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج میں محفل میلاد کا انعقاد،ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ کی خصوصی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق 22نومبر کو ڈیرہ غازی خان میں عظیم الشان آزادی کشمیر مارچ کی قیادت اور جلسہ سے خطاب کریں گے۔ یہ بات مرکزی رہنماجماعت اسلامی شیخ عثمان فاروق نے اپنے ایک بیان میں کہی انہوں نے بتایا کہ مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مردو خواتین اور بچوں کا عظیم الشان آزادی کشمیر مارچ 22نومبر بروز جمعۃ المبارک دن دو بجے ٹریفک چوک سے شروع ہوکر ریلوے روڈ فیصل مسجد چوک تک ہوگا جس کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق کریں گے اور بعد ازاں عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ مسئلہ کشمیر کو اب حل ہونا چاہیے صرف زبانی جمع خرچ نہ کیا جائے عالمی سطح پر کشمیریوں اور اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنے کا وقت ہے 72سالوں سے کشمیری عوام پر ظلم و ستم کی داستانیں رقم کی جا رہی ہیں اور حکمران اپنی کرسی بچانے کے لیے مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھانے کی بجائے خاوموش بیٹھے ہیں کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیے ڈیرہ غازی خان کی عوام 22نومبر کو بعد نماز جمعہ2بجے ٹریفک چوک پر اکھٹے ہیں اور مرکزی رہنما جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں آزادی کشمیر مارچ کا حصہ بنیں۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے عہدیداران وکارکنان اور طلبہ نے آزادی کشمیر کے حوالے سے آگہی پمفلٹ بھی شرکا میں تقسیم کیے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.